کمسن زینب کا مبینہ قاتل گرفتار کرلیا گیا۔

صور: زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل ہونے والی 8 سالہ کمسن زینب کا مبینہ قاتل گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق قصور میں 8 سالہ بچی زینب کے قتل کا مرکزی ملزم عمران گرفتارکرلیا گیا ہے۔ گرفتار کیے جانے والے شخص کا ڈی این اے میچ کرگیا ہے۔ ملزم قصورمیں ہونے والے ہنگاموں کے مزید پڑھیں

پاکستان کابل ہوٹل حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرے- سارہ سینڈرز

واشنگٹن: امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے کہا ہے کہ پاکستان کابل ہوٹل حملے میں ملوث طالبان رہنماؤں کو فوری گرفتار کرے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران افغان طالبان قیادت اور حقانی نیٹ ورک کی پاکستان میں موجودگی کا بالواسطہ الزام لگاتے ہوئے مزید پڑھیں

2019 تک امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کردیا جائے گا.امریکی نائب…

مقبوضہ بیت المقدس: امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ 2019 کےآخر تک امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کردیا جائے گا۔ اسرائیل میں صہیونی پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران امریکی صدر نے کہا کہ ہم فلسطینی قیادت سے استدعا کرتے ہیں کہ مذاکرات کی میز پر دوبارہ آئیں۔ امن صرف مذاکرات مزید پڑھیں

ٹاپ آرڈر میں ناتجربہ کاری مسئلہ بن چکی، عمران نذیر

کراچی: سابق اوپنر عمران نذیر کا کہنا ہے کہ ٹاپ آرڈر کی ناتجربہ کاری مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ سابق اوپنر عمران نذیر نے   کہا کہ ٹاپ آرڈر کی ناتجربہ کار گرین شرٹس کی حالیہ ناکامیوں کے پیچھے مسئلہ ہے، انھیں اس طرح کی وکٹوں پر کھیلنے کا درست آئیڈیا نہیں ہورہا ، انھیں ابھی تک یہ مزید پڑھیں

انڈونیشی کمپنی کا بن قاسم میں کوکنگ آئل ریفائنری لگانےکا اعلان

کراچی: انڈونیشی کمپنی نے بن قاسم میں15ارب روپے کی لاگت سے خوردنی تیل کی ریفائنری، ٹرمینل قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ کراچی میں منعقدہ تیسری خوردنی تیل کانفرنس میں شریک کمپنی کے نمائندے کا کہنا تھا کہ سی پیک کے تناظر میں پاکستان میں خوردنی تیل کی مارکیٹ دگنی ہونے کی توقع ہے مزید پڑھیں

نادرا میں امیرلوگوں کےاعدادوشمارنامکمل ہونےکا انکشاف

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈیٹا بینک میں امیر ترین لوگوں کے اعدادوشمار نامکمل ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق یہ انکشاف وزیراعظم کے مشیر برائے ریونیو ہارون اختر کی زیرصدارت ٹیکس اصلاحات عملدرآمد کمیٹی کے اجلاس میں پیش ہونے والی رپورٹ میں کیا گیا۔اجلاس کے دوران فیڈرل مزید پڑھیں

سیلفی سے کینسر کا پتا لگانے والی ایپ

واشنگٹن: لبلبے (پینکریاس) کا کینسر شناخت کرنے والی ایک ایپ بنائی گئی ہے جو سیلفی کے ذریعے کینسر کی موجودگی سے خبردار کرسکتی ہے۔ لبلبے کا سرطان عموماً بہت مشکل سے شناخت ہوتا ہے اور جب تک اس کا پتا چلتا ہے تو پانی سر سے اونچا ہوچکا ہوتا ہے۔ اس ضمن میں واشنگٹن یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

کتے اور الو کی بے مثال دوستی

جرمنی میں برسوں قبل الو اور کتے کے درمیان قائم ہونے والی غیر فطری اور انوکھی دوستی کی مزید تصاویر سامنے آگئیں جو فوراً ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ دونوں جانوروں کی دوستی اور ان تصاویر کو عوام میں بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔ جب انسان اس دنیا میں قدم رکھتا ہے تو وہ مزید پڑھیں

یوتھ ایکسچینج پروگرام

رپورٹ امریکی حکومت کی اعانت سے جاری کینیڈی لوگر یوتھ ایکسچنج اینڈ اسٹڈی پروگرام (یس) کے سابق طالب علموں نے اسلام آباد میں رواں برس یس پروگرام کے تحت امریکہ جانے والے 75 طالب علموں کے ساتھ وہاں اپنے قیام اورامریکی اسکولوں اور ثقافت کے حوالے سے اپنے تجربات بیان کئے ۔ یہ طالب علم مزید پڑھیں