مرکزی بینک نے بینکنگ سسٹم میں 120 ارب شامل کر دی د ئیے

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 120 ارب روپے شامل کر د یے ۔ گزشتہ روز اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں ایک روز کیلئے 5.81 فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سے 120 ارب روپے شامل کیے ۔ اوپن مارکیٹ آپریشن میں پیش کردہ بولی کی رینج 5.83 فیصد تا 5.81 فیصد سالانہ کے حساب سے 135 ارب روپے مقرر کیے گئے تھے

مزید پڑھیں :مقامی تیار شدہ گاڑیوں کی فروخت میں 41 فیصد اضافہ

 نیلامی میں شرکت کرنے والی تمام 4 بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا،مرکزی بینک نے 5.81 فیصد کے حساب سے پیش کردہ کل رقم 44 ارب روپے میں سے پروریٹا کی بنیاد پر 28 ارب 50 کروڑ روپے منظور کیے ۔

latest pakistan urdu news:read more

اپنا تبصرہ بھیجیں