اپنے والد کی فلم میں کام کرنا بڑی اہمیت کا حامل ہے، عالیہ بھٹ

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ اپنے والد کے ساتھ نئی فلم میں کام کرنا بہت خاص ہے۔وہ اپنے والد مہیش بھٹ کی نئی فلم عاشقی 3میں اداکاری کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ کا کہنا ہے کہ عاشقی3 ایک خاص فلم ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ پروڈیوسر اور ہدایتکار مہیش بھٹ چونکہ ان کے والد ہیں،

بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کی گاڑی کو حادثہ ،بال بال بچ گئیں

اس لئے اس فلم میں کام کرنا ان کیلئے بہت خاص اہمیت رکھتا ہے۔ عاشقی3 اپنے والد کے ساتھ ان کی پہلی فلم ہے۔واضح رہے کہ عاشقی اورعاشقی ٹو دونوں فلمیں باکس آفس کی ہٹ فلمیں رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں