بھارتی کر کٹ ٹیم کے کپتان کوہلی کا رواں سال 90ہزار کلومیٹر سفر

ممبئی ۔ بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے رواں برس 90 ہزار کلومیٹر سفر کیا ہے۔ ان کے سفر میں بھارت نے 45 میچز کھیلے جس میں سے 44 میں کوہلی نے حصہ لیا۔

ثانیہ مرزا راجرز کپ ویمنز ڈبلزکے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

کوہلی انجری کے سبب آسٹریلیا کے خلاف دھرم شالہ ٹیسٹ نہیں کھیلے تھے۔ کوہلی کے سفر کی ابتدا جولائی 2016کے ویسٹ انڈیز دورے سے ہوئی تھی ۔آج کل وہ سری لنکا میں موجود ہیں۔ انہوں نے آئی پی ایل 2017کے بعد چیمپئنز ٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے مختصر دورے میں تمام میچ کھیلے۔واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم دنیا کی مصروف ترین ٹیم ہیاور اس کے کرکٹرز سال کے زیادہ تر حصے میں سفر میں ہی رہتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں