سونےکی فی تولہ قیمت 500روپےاضافہ سے52500ہوگئی

کراچی:عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں13ڈالرز کا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت 1283ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت500روپے اضافے سے 52500ہوگئی ۔

مزید پڑھیں :بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو سےمتعلق پہلی مشترکہ رپورٹ جاری

دس گرام سونے کی قیمت 429روپے اضافے سے45000روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت770روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

Summary
Review Date
Reviewed Item
سونےکی فی تولہ قیمت 500روپےاضافہ سے52500ہوگئی
Author Rating
51star1star1star1star1star

اپنا تبصرہ بھیجیں