شرکی تمام قوتوں کےخلاف دنیا متحد ہوجائے،سعودی عرب

دنیا حکومتوں اور پارلیمانوں میں القاعدہ اور داعش کو قبول کر سکتی ہے،وزیرخلیجی امور
ریاض:سعودی عرب کے وزیر برائے خلیجی امور ثامر السبھان نے کہا ہے کہ دہشت گردی ایک شر ہے اور اسے نمٹنے کے لیے ہر جگہ جنگ کرنا وہگی۔عرب ٹی وی کے مطابق ٹوئٹر پر متعدد پیغامات میں السبھان نے استفسار کیا کہ کیا دنیا حکومتوں اور پارلیمانوں میں القاعدہ اور داعش کو قبول کر سکتی ہے۔

مزید پڑھیں :رخائن میں قیام امن کی کوشش جاری ہے،آنگ سان سوچی

برائی کی تمام قوتوں کے خلاف دنیا کو ایک ہونا ہو گا۔سعودی وزیر مملکت نے لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ پر امریکی پابندیوں کا خیر مقدم کیا تاہم ان کا کہنا تھا کہ حزب اللہ ملیشیا جیسے گروپوں عالمی برداری کو مل کر جنگ کرنا ہو گی۔

Summary
Review Date
Reviewed Item
شرکی تمام قوتوں کےخلاف دنیا متحد ہوجائے،سعودی عرب
Author Rating
51star1star1star1star1star

اپنا تبصرہ بھیجیں