سعودی عرب کےدارالحکومت میں خاتون نےبیک وقت 6 بچوں کوجنم دیا

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض کے شہزادہ سلطان میڈیکل آرمی سٹی میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اور ماں سمیت تمام بچے بھی خیریت سے ہیں۔
آپریشن کی نگرانی کرنے والے سرجن ڈاکٹر اسامہ التویجری نے بتایا کہ خاتون کی حالت انتہائی نازک تھی اس لئے میڈیکل ٹیم کے مشورے کے بعد ہم نے آپریشن کا فیصلہ کیا

مزید پڑھیں :پولینڈ: دارالحکومت میں قومی دن کی تقریب فسادات کی نذرہوگئی

جب کہ اس حساس آپریشن میں ہمیں 60 ڈاکٹروں کا تعاون حاصل کرنا پڑا تاہم اب بچوں اور ماں کی حالت بہتر ہے ۔

Summary
Review Date
Reviewed Item
سعودی عرب کےدارالحکومت میں خاتون نےبیک وقت 6 بچوں کوجنم دیا
Author Rating
51star1star1star1star1star

اپنا تبصرہ بھیجیں