اسمارٹ فون کا اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کوتیزرفتاربنائیے

نیویارک ۔ کیا آپ کے اسمارٹ فون کی رفتار وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوگئی ہے ؟ اگر ایسا ہے تو اس کا حل بھی آپ ہی کے ہاتھ میں ہے ۔ہوم اسکرین پر کم سے کم ایپس عموماً اسمارٹ فونز کی ہوم اسکرین پر ایپس کے آئکنز کی بھرمار ہوتی ہے جس سے موبائل ڈیوائس پر دباؤ بڑھتا اور اسکرین لوڈ ہونے میں وقت لگتا ہے ۔ ایسی ایپس جن کا استعمال بہت کم ہو انہیں انسٹال کرنے کے بعد شارٹ کٹس کو ہوم اسکرین سے ہٹادیجیے ۔ یہ غیر ضروری شارٹ کٹس بلاوجہ بوجھ بنتے ہیں جو اسکرین کی روانی میں کام کرنے کی صلاحیت کو متاثرکرتے ہیں۔

دن میں لگنے والی چوٹ اور زخم تیزی سے بھرتے ہیں

اپ ڈیٹ بعض اوقات اسمارٹ فون کا اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم وائرس سے بھر جاتا ہے تو ایسی صورتحال میں اپنی ڈیوائس کے آپریٹنگ سسٹم کی اپ ڈیٹس کو نظر انداز نہ کیجیے اور جتنا ممکن ہو اپنی ڈیوائس میں نیا آپریٹنگ سسٹم اپ ڈیٹ کرلیجیے ۔ موبائل کی سیٹنگز میں پہنچ کر ‘‘اباؤٹ فون’’ کے آپشن پر کلک کیجیے اور دستیاب نئے ورژن سسٹم کو اپ ڈیٹ کردیجیے ۔

Summary
Review Date
Reviewed Item
سست اسمارٹ فون موبائل کوتیزرفتاربنائیے
Author Rating
51star1star1star1star1star

اپنا تبصرہ بھیجیں