صدرٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ اے آر رحمن کی مداح نکلیں

حیدرآباد دکن میں 26نومبر کواے آر رحمن کے کنسرٹ میں ایوانکا ٹرمپ شرکت کریں گی
ممبئی ۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اے آر رحمٰن کے دنیا بھر میں لاکھوں مداح موجود ہیں جن میں امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ بھی شامل ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی بھارت حیدرآباد میں 26 نومبر سے شروع ہونے والے کنسرٹ اے آر رحمٰن انکور میں شرکت کریں گی۔

منزل پانے کی جستجو ہو تو کامیابی ہمیشہ قدم چومتی ہے‘ریچل خان

کنسرٹ میں 30 ہزار سے زائد مداحوں کی شرکت متوقع ہے ۔واضح رہے کہ اے آر رحمن تقریبا 5 سال بعد بھارت میں اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے ۔

Summary
Review Date
Reviewed Item
صدرٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ اے آر رحمن کی مداح نکلیں
Author Rating
51star1star1star1star1star

اپنا تبصرہ بھیجیں