عالمی نمبرون ٹینس اسٹار نڈال گھٹنے کی انجری کا شکار

لندن ۔ ٹینس کے عالمی نمبرایک کھلاڑی رافیل نڈال گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے کی وجہ سے اے ٹی پی فائنل سے باہر ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نڈال نے سیزن کا آخری میچ جیتنے کی بھرپور کوشش کی مگر وہ کامیاب نہ ہوسکے ، انہیں بلجیم کے ڈیوڈ گوفن کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔نڈال دوہفتے قبل پیرس ماسٹرزٹورنامنٹ سے دستبردارہوگئے تھے

پاکستان میں کرکٹ بحال ہو چکی ہے، یہاں پر بہت ٹیلنٹ ہے، ڈین جونز

ٗانہوں نے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سیزن کا آخری میچ جیتنے کی بھرپور کوشش کی ۔رافیل نڈال نے کہا کہ انہوں نے 13 مرتبہ اے ٹی پی کیلئے کوالیفائی اور 5 مرتبہ ٹورنامنٹ کے آغاز سے پہلے دستبردار ہوچکے ہیں۔

Summary
Review Date
Reviewed Item
عالمی نمبرون ٹینس اسٹار نڈال گھٹنے کی انجری کا شکار
Author Rating
51star1star1star1star1star

اپنا تبصرہ بھیجیں