قندھار: طالبان کا حملہ، 22 پولیس اہلکار،45 جنگجو ہلاک

قندھار: افغانستان کے صوبے قندھار میں رات گئے طالبان نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملہ کر دیا۔ حملے میں 22 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ جوابی کارروائی میں 45جنگجو بھی ہلاک ہوگئے ۔
افغان میڈیا کے مطابق واقعہ قندھار ایئر فیلڈ کے قریب پیش میوند اورزہاری اضلاع میں کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں 45طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے 

مزید پڑھیں :بھارت:18ماہ کی بچی کوبد ترین زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

جوابی کارروائی میں 25 طالبان زخمی بھی ہوئے ۔قندھار میں ہی گزشتہ روز خودکش حملے میں 4 امریکی فوجی زخمی ہوئے تھے ۔

Summary
Review Date
Reviewed Item
قندھار: طالبان کا حملہ، 22 پولیس اہلکار،45 جنگجو ہلاک
Author Rating
51star1star1star1star1star

اپنا تبصرہ بھیجیں