محمد حفیظ کے بولنگ ٹیسٹ کی رپورٹ کل تک ملنے کا امکان

لندن ۔ ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کے بولنگ ٹیسٹ کی رپورٹ بدھ تک آجائے گی، محمد حفیظ کا یکم نومبر کو انگلینڈ میں بولنگ ٹیسٹ ہوا تھا۔محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کو گزشتہ ماہ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں مشکوک قرار دیا گیا ٗ محمد حفیظ نے 14روز کے دوران بولنگ تو جاری رکھی اور پھر سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد انہوں نے انگلینڈ میں لف برا کی بائیو مکینک لیب میں مشکوک بولنگ ایکشن کیلئے ٹیسٹ دیا ٗٹیسٹ کی رپورٹ 14روز کے اندر آتی ہے۔

عالمی نمبرون ٹینس اسٹار نڈال گھٹنے کی انجری کا شکار

ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کی رپورٹ بدھ تک آجائے گی۔محمد حفیظ پر امید ہیں کہ رپورٹ مثبت آئے گی کیونکہ انہوں نے اپنے بولنگ ایکشن کو تبدیل نہیں کیا ہوا اور وہ اسی طرح بولنگ کر رہے جس طرح انہوں نے گزشتہ ٹیسٹ کے دوران کلئیرنس حاصل کی تھی۔

Summary
Review Date
Reviewed Item
محمد حفیظ کے بولنگ ٹیسٹ کی رپورٹ کل تک ملنے کا امکان
Author Rating
51star1star1star1star1star

اپنا تبصرہ بھیجیں