ویرات کوہلی کو سالانہ 12 کروڑ روپے ملنے کا امکان

ممبئی: بھارتی کرکٹرز کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے کا امکان روشن ہو گیا جب کہ ویرات کوہلی سمیت ٹاپ کیٹیگری پلیئرز کو سالانہ 12 کروڑ روپے تک معاوضہ مل سکتا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے کنٹریکٹ میں ٹاپ کیٹیگری پلیئرز کو 12 کروڑ روپے سالانہ مل سکتے ہیں، اس وقت وہ 2 کروڑ روپے سالانہ وصول کرتے ہیں، اسی طرح بی اور ڈی گریڈ پلیئرز کے معاوضے بھی بالترتیب 8 اور 4 کروڑ سالانہ ہونا ممکن ہے ۔



کسی نے آفر کی تو بالوں سے کھینچتا ہوا حکام کے پاس لے جاؤں گا، محمد عرفان

واضح رہے کہ حال ہی میں کپتان کوہلی، دھونی اور کوچ روی شاستری نے بورڈ حکام سے ملاقات کی جس میں بھارتی پلیئرزکی تنخواہیں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے پلیئرز کے مقابلے میں بہت کم ہونے کا معاملہ اٹھایا گیا تھا۔

Summary
Review Date
Reviewed Item
ویرات کوہلی کو سالانہ 12 کروڑ روپے ملنے کا امکان
Author Rating
51star1star1star1star1star

اپنا تبصرہ بھیجیں