بھارت :تامل ناڈو میں ٹریفک حادثے کےباعث 9 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ٹریفک حادثے کے باعث 9 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ۔ہلاک ہونے والوں میں تین بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق ریاست تامل ناڈو میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر وین سڑک پر کھڑی بس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیاگیا جبکہ ہلاک ہونے والوں میں تین بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔ تاہم پولیس نے حادثے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔



مزید پڑھیں :امریکا نے بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرلیا

Summary
Review Date
Reviewed Item
بھارت :تامل ناڈو میں ٹریفک حادثے کےباعث 9 افراد ہلاک
Author Rating
51star1star1star1star1star

اپنا تبصرہ بھیجیں