سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ کے بیٹے والد کے نقش قدم پر چل نکلے

ممبئی: سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ کے بیٹے اپنے والد کے نقش قدم پر چل نکلے ، انھوں نے 150 رنز کی اننگز کھیلی۔ بھارت کے سابق کپتان راہول ڈریوڈ کے بیٹے اپنے والد کے نقش قدم پر چل نکلے ، انھوں نے کرناٹک کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام انڈر 14 ٹورنامنٹ میں اپنے اسکول مالیا ادتی کو وویک آنندا اسکول پر 412 رنز کے بھاری مارجن سے فتح دلائی



سرفراز احمد کا اعتماد متزلزل ہونے لگا

جب کہ انھوں نے خود ٹیم کی کامیابی میں 150 رنز سے حصہ ڈالا۔ ان کی یہ کاوش اپنے والد کی سالگرہ سے ایک روز پہلے سامنے آئی۔ خیال رہے کہ راہول ڈریوڈ اس وقت بطور ہیڈ کوچ انڈر 19 ٹیم کے ہمراہ یوتھ ورلڈ کپ کیلیے نیوزی لینڈ میں موجود ہیں۔

Summary
Review Date
Reviewed Item
سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ کے بیٹے والد کے نقش قدم پر چل نکلے
Author Rating
51star1star1star1star1star

اپنا تبصرہ بھیجیں