اظہرعلی نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں بھی فیل ہوگئے

ڈونیڈن:پاکستان ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین اظہرعلی نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں بھی فیل ہوگئے،صفرپرپویلین لوٹ گئے۔دورہ نیوزی لینڈ میں اظہرعلی کا فلاپ شو جاری،سینئر بیٹسمین ٹیم پربوجھ بنے رہے، اظہرعلی دورہ نیوزی لینڈ میں مسلسل تیسرے میچ میں فیل ہوگئے۔تیسرے ون ڈے میں موصوف نے 10گیندیں تو کھیلیں لیکن کھاتہ کھولنے کی زحمت نہ کی، بولٹ نے پویلین چلتا کیا۔



مزید پڑھیں :فرسٹ کلاس کرکٹرعمران بٹ کا ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت ،3ماہ کی پابندی عائد

پہلے ون ڈے میں اظہرعلی صرف 6رنزبناکرٹم ساتھی کا شکار بنے تھے،دوسرے ون ڈے میں بھی ان کے رنز کی 6تک ہی محدود رہے،سینئربیٹسمین اب تک تین میچز میں صرف 12رنز کا پہاڑہی کھڑاکرسکے۔

Summary
Review Date
Reviewed Item
اظہرعلی نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں بھی فیل ہوگئے
Author Rating
51star1star1star1star1star

اپنا تبصرہ بھیجیں