فرسٹ کلاس کرکٹرعمران بٹ کا ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت ،3ماہ کی پابندی عائد

قائداعظم ٹرافی میچ کے دوران کرکٹر کے نمونے لئے گئے جن میں ممنوعہ شے کی موجودگی کا انکشاف ہوا 
اسلام آباد، لاہور: قائد اعظم ٹرافی کے دوران ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آنے پر فرسٹ کلاس کرکٹرعمران بٹ پر 3 ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔اسلام آباد میں قائد اعظم ٹرافی کے میچ کے دوران عمران بٹ کے نمونے لیے گئے جس میں ممنوعہ شے کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔پی سی بی کے مطابق عمران بٹ نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے



مزید پڑھیں :فخر زمان فٹ، گرین شرٹس کی جان میں جان آگئی

لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ ممنوعہ دوا کا استعمال دانستہ طور پر نہیں کیا۔قوانین کے تحت ان پر 3 ماہ کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے جس کا اطلاق ان کو معطل کیے جانے کی تاریخ سے ہوگا اور اس مدت کا خاتمہ چھ فروری کو ہو گا

Summary
Review Date
Reviewed Item
فرسٹ کلاس کرکٹرعمران بٹ کا ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت ،3ماہ کی پابندی عائد
Author Rating
51star1star1star1star1star

اپنا تبصرہ بھیجیں