ہیلری کلنٹن نےٹرمپ پربرستے ہوئے انہیں نسل پرست قراردے دیا

واشنگٹن: سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں جب کہ انہیں نسل پرست قرار دے دیا ہے ۔
سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے امریکی صدر ٹرمپ کے ہیٹی اور افریقی ممالک کے خلاف تحقیر آمیز بیان پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قراردے دیا ہے ۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے 8سال مکمل ہونے پر ہیلری کلنٹن نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اس سانحے کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور جس طرح سے ہیٹی کے عوام نے اس کا مقابلہ کیا اس کی مثال نہیں ملتی ہے ۔



مزید پڑھیں :احتجاجی مظاہرے روکنے کیلیےسری نگرمیں سخت پابندیاں نافذ

Summary
Review Date
Reviewed Item
ہیلری کلنٹن نےٹرمپ پربرستے ہوئے انہیں نسل پرست قراردے دیا
Author Rating
51star1star1star1star1star

اپنا تبصرہ بھیجیں