عاصمہ جہانگیر 66 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

معروف قانون دان اور سابق صدر سپریم کورٹ بارعاصمہ جہانگیر 66 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں.

  معروف قانون دان اور سابق صدر سپریم کورٹ بار عاصمہ جہانگیر کو گزشتہ رات دل کی تکلیف کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق انہیں دل کا دورہ پڑا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں اور خالق حقیقی سے جاملیں۔

شہباز شریف اگلے وزیر اعظم ہوں گے، چیف جسٹس

عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئیں، عاصمہ جہانگیر سماجی کارکن ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کے لیے بھی کام کرتی رہی تھیں۔ عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

Summary
Review Date
Reviewed Item
عاصمہ جہانگیر 66 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
Author Rating
51star1star1star1star1star

اپنا تبصرہ بھیجیں