39 میچزمیں ناقابل شکست رہ کربارسلونا نے38 سال پرانا ریکارڈ توڑدیا

میڈرڈ: اسپینش فٹبال لیگ میں بارسلونا نے لگاتار 39 میچز تک ناقابل شکست رہ کر 38 سال بعد کلب کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔بارسلونا نے ویلنسیا کیخلاف 2۔1 سے فتحیاب ہوکر لگاتار 39 میچز تک ناقابل شکست رہ کر 38 سال بعد کلب کا نیا ریکارڈ قائم کردیا، فلپ کوٹینہو نے دونوں گولز میں معاونت کی ، لوئس سواریز اور سیموئل یومٹیٹی نے ایک ایک بار گیند کو جال میں پہنچایا

مزید پڑھیں :ہندوانتہا پسندوں کی دھمکیاں ،ثانیہ مرزا کا ٹوئٹراکاؤنٹ بند کرنے پرغور

اوسمین ڈیمبیل کے فاؤل پر ویلنسیا کو فائنل وسل سے تین منٹ پہلے پنالٹی ایوارڈ ہوئی، اس پر آندریس پریرا نے گول بناکر خسارہ کم کرلیا۔اس سے قبل 1980 میں رئیل سوسائیڈڈ نے 38 میچز میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز پایا تھا۔

Summary
Review Date
Reviewed Item
39 میچزمیں ناقابل شکست رہ کربارسلونا نے38 سال پرانا ریکارڈ توڑدیا
Author Rating
51star1star1star1star1star

اپنا تبصرہ بھیجیں