پراجیکٹس ملتوی ہونےسےکوئی فرق نہیں پڑتا: بپاشا باسو

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو نے کہا ہے کہ جو پراجیکٹس ملتوی ہوتے ہیں یا ان پر کام نہیں شروع ہوتا اس سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ یہ سب انڈسٹری میں ہوتا رہتا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ بپاشا باسو نے اپنی حالیہ ویب سیریز ’’دا کلائینٹ ‘‘ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سالوں پہلے اسے ملتوی کر دیا گیا جبکہ روہن سپی کی ویب سیریز کے لئے جو بجٹ مختص کیا گیا اس سے زائد کا خرچ آنے پر ویب سیریز پر کام ملتوی کر دیا گیا

مزید پڑھیں :پریانکا چوپڑا نےشاہ رخ کےساتھ تعلقات پرخاموشی توڑ دی

لیکن مجھے حیرانگی ہے کہ لوگ اب ان پراجیکٹس پر بات کر رہے ہیں اور جن پراجیکٹس پر کام نہ ہو اس سے برا تو محسوس ہوتا ہے لیکن یہ چیزیں ہمارے ہاتھ میں نہیں ہیں اور اب اس سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

Summary
Review Date
Reviewed Item
پراجیکٹس ملتوی ہونےسےکوئی فرق نہیں پڑتا: بپاشا باسو
Author Rating
51star1star1star1star1star

اپنا تبصرہ بھیجیں