پریا پرکاش کی ایک اورویڈیو نےسوشل میڈیا پردھوم مچا دی

گوگل پر پریا پرکاش سنی لیون کو پیچھے چھوڑ کر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ بن گئی
ممبئی: چند سیکنڈز کی ویڈیو میں اپنے منفرد انداز کا جلوہ دکھا کر انٹرنیٹ پر چھا جانے والی بھارتی لڑکی پریا پرکاش نے سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی تھی، پہلی کے بعد دوسری ویڈیو نے بھی سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی ،لوگوں نے پریا پرکاش کو اتنا تلا ش کرنے کی کوشش کی کہ گوگل پر پریا پرکاش معروف بھارتی اداکارہ سنی لیون کو پیچھے چھوڑ کر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ بن گئی۔

مزید پڑھیں :سلمان خان کا بیرون ملک سفری اجازت کیلئےعدالت سےرجوع

اداکارہ کو کئی معروف برانڈز نے آفرز کیں، اسی سلسلے میں پریا پرکاش کی ایک چاکلیٹ کمپنی کیلئے بنائی گئی کمرشل نے بھی سامنے آتے ہی مقبولیت کے ریکارڈ بنانے شروع کر دئیے ہیں۔ یہ کمرشل 6 زبانوں میں ریلیز کی گئی ہے۔اس ویڈیو کو ابتک ڈیڑھ لاکھ افراد دیکھ چکے ہیں۔

Summary
Review Date
Reviewed Item
پریا پرکاش کی ایک اورویڈیو نےسوشل میڈیا پردھوم مچا دی
Author Rating
51star1star1star1star1star

اپنا تبصرہ بھیجیں