ہالی ووڈ میں کام کرنے کیلئے کبھی بھی بھارتی فلم انڈسٹری نہیں چھوڑ سکتی ٗ ایشوریا رائے

ممبئی ۔ بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ ایشوریا رائے نے کہا ہے کہ وہ ہالی ووڈ میں کام کرنے کیلئے کبھی بھی بھارتی فلم انڈسٹری نہیں چھوڑ سکتیں۔بھارتی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار اور اداکاراؤں کی بالی ووڈ کے بعد اگلی منزل ہالی ووڈ ہوتی ہے جس کی مثال دپیکا پڈوکون اور پریانکا مزید پڑھیں

آج کل بننے والی فلموں میں خواتین کو بہتر انداز میں پیش کیاجارہا ہے ، کرینہ کپور

ممبئی ۔ بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ وہ آج کل بننے والی ہندی فلموں میں خواتین کے بہتر انداز میں بنائے گئے کرداروں پر کافی خوش ہیں اور اس کا کریڈٹ نوجوان خواتین اسکرپٹ رائٹرز کو دیتی ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ کوئی بھی یہ مزید پڑھیں

بھارتی لیجنڈ اداکار دھرمیندر کی سوشل میڈیا پر انٹری

ممبئی ۔ سوشل میڈیا اب ہر کسی کے لیے بہت ضروری ہے اور اگر بات فلمی اداکاروں کے حوالے سے جائے تو وہ اپنے مداحوں سے قریب رہنے کے لیے سوشل میڈیا کا ہی استعمال کرتے ہیں، تاہم اب بھی بہت سے اداکار ہیں جو سوشل میڈیا پرموجود نہیں جن میں ایک نام دھرمیندر کا مزید پڑھیں

ایما اسٹون نے2017 ء میں تمام ہیروئنز کو مات دیدی

اداکارہ نے رواں برس کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ کا اعزاز حاصل کرلیا نیویارک ۔ آسکر ایوارڈ یافتہ نوجوان ہولی وڈ اداکارہ ایما اسٹون نے تمام ہیروئنز کو مات دیتے ہوئے رواں برس کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ کا اعزاز حاصل کرلیا۔خوبرو اداکارہ نے یہ اعزاز 27 سالہ ہولی مزید پڑھیں

اداکارہ سنی لیونی کی ایک جھلک دیکھنے لاکھوں افراد اکٹھے ہو گئے

کیرالہ پہنچنے پر سنی لیونی کے استقبال کیلئے لوگوں کا سمندر امڈآیا‘کئی گھنٹے ٹریفک جام رہا ممبئی ۔ بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیونی ہمیشہ ہی خبروں میں رہتی ہیں،تاہم اب انہوں نے ایسا کارنامہ انجام دیدیا ہے کہ سیاستدان بھی حیران رہ جائیں گے ،بھارت کی جنوب مغربی ساحلی ریاست کیرالہ میں مزید پڑھیں

مسلسل ناکامی پر کترینہ کیف نے معاوضے میں کمی کر دی

ناکامیوں کے بعد کترینہ نے برانڈ کی دنیا میں اپنی جگہ بنائے رکھنے کی خاطر معاوضے میں 40 فیصد کمی کی:انٹرویو ممبئی ۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ’جگا جاسوس‘ کی ناکامی کے بعد اپنے معاوضے میں کمی کر لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف کا ستارہ گردش میں مزید پڑھیں

بیٹے کی پیدائش کے بعد سے میرا وقت اچھا گزر رہا ہے ، کرینہ کپور

تیمور ایسے ماحول میں تربیت حاصل کررہا ہے یقیناًوہ گھر سے باہر کام کرنے والی خواتین کی عزت کرے گا، بھارتی اداکارہ ممبئی ۔ بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان اپنے پہلے بیٹے تیمور علی خان کی پیدائش سے اب تک میڈیا کی سرخیوں میں اِن ہیں، اس کی وجہ ان کا شاندار اسٹائل اور مزید پڑھیں

ماں بننے کا احساس بہت خوبصورت اورناقابل بیان ہے، سْنیدھی چوہان

ممبئی ۔ بھارتی پلے بیک سنگر سْنیدھی چوہان ان دنوں امید سے ہیں۔ ان کے یہاں پانچ سال کے بعد پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے جس کی وجہ سے وہ اور ان کے شوہر ہتیش سونک بہت خوش اور جذباتی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں سْنیدھی چوہان کا کہنا تھا کہ ماں بننے کا مزید پڑھیں

پاناما پیپرز معاملہ؛ امیتابھ بچن کے خلاف تفتیش شروع

امیتابھ بچن فی الحال پاناما کاغذات میں بتائی گئی کسی فرم کے مالک نہیں ہیں لہٰذا ہم بنا کسی ٹھوس ثبوت کے مقدمہ درج نہیں کرسکتے ممبئی ۔ بھارتی انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن سمیت بھارت کی 33 بڑی شخصیات کے خلاف پاناما لیکس میں تفتیش کا آغاز کردیا۔پاناما لیکس مزید پڑھیں

شردھا کپور فلم ’’ساہو‘‘ میں مرکزی کردار کے لیے منتخب

بالی ووڈ فلم عاشقی 2 سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والی شردھا کپور باہو بلی کے ہدایت کار سوجیت کی نئی فلم ’ساہو‘ میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق باہو بلی سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی ہدایت کار سوجیت کی نئی سائنس فکشن فلم ’’ساہو‘‘ میں مرکزی مزید پڑھیں