والد صاحب کے برے وقتوں کی ساتھی، میٹرو بس، اور آرمی چیف کی اراضی

یہ اس وقت کی بات ہے جب میرا تعلق متوسط طبقے سے نہیں تھا۔ والد صاحب کے پاس ایک 1989 ء ماڈل کی یاماہا 100 تھی جو ان کے علاوہ دنیا کا کوئی انسان نہیں چلا سکتا تھا۔ مکینک بھی اکثر ٹھیک کرنے کے بعد والد صاحب سے ہی سٹارٹ کرنے کی درخواست کرتا تھا۔ مزید پڑھیں

گم شدہ افراد کا فسانہ غائب

اغوا کیے جانے والے سوشل میڈیا کے کارکنوں کے ہمدردوں کو تسلی دینے کے لیے آج کل فیض کی وہ نظم سنائی جاتی ہے ۔ نثار میں تیری گلیوں کے ۔ اس نظم میں فیض صاحب نے مشورہ دیا تھا کہ نظر چرا کے چلے ، جسم و جاں بچا کے چلے ۔ لیکن اس مزید پڑھیں

فاسٹ باؤلروں کی چالاکیاں

پشاور کے ایک مشہور فاسٹ بالر تھے ۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے میں ایک بار پانچ وکٹیں لے بیٹھے ۔ قومی ٹیم میں شامل رہے تھوڑا عرصہ لیکن کرکٹ بورڈ میں افسری کرتے عمر بتا دی۔ ایک فسٹ کلاس میچ کے دوران موصوف کو نہایت تسلی سے مار پڑی۔ ان کو اتنے چوکے مزید پڑھیں

گیان کی شکتی اور شکتی کا گیان

کہتے ہیں کہ پرانے وقتوں میں چار دوست ہوا کرتے تھے ۔ تین دوست نہایت پڑھے لکھے تھے ۔ ایک جین مت کا گیانی تھا۔ دوسرا بدھ جوگی تھا۔ تیسرا ہندو اچاریہ تھا۔ تینوں پنڈتوں نے اپنے مذہب کی کتابوں، جاپوں اور منتروں میں کمال پایا تھا۔ اشلوک پڑھ کر کچھ کا کچھ کر دیتے مزید پڑھیں

زندگی کا سفر: اور جتنا مرضی ہے نوچ لو

ایک دن یوں ہوا میں اُس کے ساتھ چل پڑا جہاں وہ لے جانا چاہتی تھی۔ راستہ بہت کٹھن اور دشوار گُزار تھا۔ کئی پگڈنڈیاں ایسی تھیں جو اچانک بند گلی میں لے جاتیں اور ہم واپس آتے اور پھر سے کوئی راستہ پکڑتے مگر وہ راستہ بھی منزل پر پہنچنے سے پہلے غائب ہو مزید پڑھیں

پاکستان میں اقلیتی ووٹر

یہ تقریر کوئی عام تقریر ہرگز نہیں تھی نہ ہی کسی جلسہ گاہ میں کی گئی تھی اور کوئی پریس کانفرنس بھی نہیں تھی جسے کہہ دیا جائے کہ میڈیا نے غلط رپورٹ کی ہے۔ یہ تقریر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے 11اگست 1947ء کو کراچی میں پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے مزید پڑھیں

سوال اٹھانے والے محسن ہوتے ہیں

پاکستان کے پرستان ہنزہ میں ایک جھیل ہے جسے بورتھ لیک یا بورتھ کی جھیل کہاجاتا ہے ۔ یہ جھیل بہت خوبصورت ہے اس کی تصویریں تو غالباً سب ہی نے دیکھی ہوں گی اور اس کی خوبصورتی کو داد بھی دی ہوگی۔ لیکن ایک بات آنکھوں کو خیرہ کردینے والی اس جھیل کے بارے مزید پڑھیں

اوباما کا دور۔۔امیدوں کی کہکشاں کی گمشدگی کا دور

امریکا کا وہ تاریخی دور ختم ہوگیا جو پہلی بار ایک افریقی امریکی صدر کے انتخاب سے شروع ہوا تھا ، جس سے وابستہ امیدو ں کی جو کہکشاں ابھری تھی وہ آٹھ سال بعد ناکامیوں کی تاریکیوں میں گم ہوگئی۔ 2008میں انتخابی مہم کے دوران ، اوباما نے بش کے دور میں قائم کئے مزید پڑھیں

ملا عبدالسلام ضعیف: گوانتانامو بے میں انسانیت سوز مظالم

(پہلا حصہ: طالبان کے سفیر عبدالسلام ضعیف اپنی گرفتاری کی روداد بیان کرتے ہیں) طالبان کے سفیر ملا عبدالسلام کی کتاب ‘مائی لائف ود دا طالبان’ کے چند صفحات۔ جب میں گوانتانامو میں لایا گیا تو وہاں صرف ایک کیمپ تھا جس کے آٹھ بلاک تھے اور ایک قید تنہائی کا وارڈ تھا۔ وہاں اڑتالیس مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ: جوئے خانے سے صدارتی جوئے تک

سچ تو یہ ہے کہ ملک میں انسانوں کی سی زندگی گذارے جانے کی خاطر سہولتوں کی شدید کمی، لوگوں کی اکثریت کی بہت سی ضرورتوں کی تکمیل سے متعلق اشیاء تک عدم رسائی، عدم برداشت اور تکفیر کی مہرزدنی وغیرہ وغیرہ سے متعلق لکھنے اور پڑھنے والوں کی اکثریت کے ان کے بارے میں مزید پڑھیں