زندگی کا سفر: اور جتنا مرضی ہے نوچ لو

ایک دن یوں ہوا میں اُس کے ساتھ چل پڑا جہاں وہ لے جانا چاہتی تھی۔ راستہ بہت کٹھن اور دشوار گُزار تھا۔ کئی پگڈنڈیاں ایسی تھیں جو اچانک بند گلی میں لے جاتیں اور ہم واپس آتے اور پھر سے کوئی راستہ پکڑتے مگر وہ راستہ بھی منزل پر پہنچنے سے پہلے غائب ہو مزید پڑھیں

پاکستان میں اقلیتی ووٹر

یہ تقریر کوئی عام تقریر ہرگز نہیں تھی نہ ہی کسی جلسہ گاہ میں کی گئی تھی اور کوئی پریس کانفرنس بھی نہیں تھی جسے کہہ دیا جائے کہ میڈیا نے غلط رپورٹ کی ہے۔ یہ تقریر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے 11اگست 1947ء کو کراچی میں پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے مزید پڑھیں

سوال اٹھانے والے محسن ہوتے ہیں

پاکستان کے پرستان ہنزہ میں ایک جھیل ہے جسے بورتھ لیک یا بورتھ کی جھیل کہاجاتا ہے ۔ یہ جھیل بہت خوبصورت ہے اس کی تصویریں تو غالباً سب ہی نے دیکھی ہوں گی اور اس کی خوبصورتی کو داد بھی دی ہوگی۔ لیکن ایک بات آنکھوں کو خیرہ کردینے والی اس جھیل کے بارے مزید پڑھیں

اوباما کا دور۔۔امیدوں کی کہکشاں کی گمشدگی کا دور

امریکا کا وہ تاریخی دور ختم ہوگیا جو پہلی بار ایک افریقی امریکی صدر کے انتخاب سے شروع ہوا تھا ، جس سے وابستہ امیدو ں کی جو کہکشاں ابھری تھی وہ آٹھ سال بعد ناکامیوں کی تاریکیوں میں گم ہوگئی۔ 2008میں انتخابی مہم کے دوران ، اوباما نے بش کے دور میں قائم کئے مزید پڑھیں

ملا عبدالسلام ضعیف: گوانتانامو بے میں انسانیت سوز مظالم

(پہلا حصہ: طالبان کے سفیر عبدالسلام ضعیف اپنی گرفتاری کی روداد بیان کرتے ہیں) طالبان کے سفیر ملا عبدالسلام کی کتاب ‘مائی لائف ود دا طالبان’ کے چند صفحات۔ جب میں گوانتانامو میں لایا گیا تو وہاں صرف ایک کیمپ تھا جس کے آٹھ بلاک تھے اور ایک قید تنہائی کا وارڈ تھا۔ وہاں اڑتالیس مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ: جوئے خانے سے صدارتی جوئے تک

سچ تو یہ ہے کہ ملک میں انسانوں کی سی زندگی گذارے جانے کی خاطر سہولتوں کی شدید کمی، لوگوں کی اکثریت کی بہت سی ضرورتوں کی تکمیل سے متعلق اشیاء تک عدم رسائی، عدم برداشت اور تکفیر کی مہرزدنی وغیرہ وغیرہ سے متعلق لکھنے اور پڑھنے والوں کی اکثریت کے ان کے بارے میں مزید پڑھیں

پروین رحمان کیوں قتل ہوئیں؟

22جنوری کو پروین رحمان کی سالگرہ تھی ۔ وہ 13مارچ 2013ء کو قتل نہ کی جاتیں تو اب60ویں سالگرہ منارہی ہوتیں۔ وہ زندہ ہوتیں تو یہ سالگرہ کہیں اور نہ منارہی ہوتیں بلکہ انہی لوگوں کے بیچ ہوتیں جن کے شانہ بہ شانہ اور جن کے لیے کام کرتے کرتے وہ قتل کردی گئی تھیں۔کسی مزید پڑھیں

ٹرمپ نے زرداری کو مزید بھاری کر دیا ہے

جب ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر منتخب ہوتے ہی دنیا بھر میں سب سے پہلے فون پر بات چیت کرنے کے لئے میاں صاحب کو چنا تھا تو دنیا بھر میں سنسنی پھیل گئی تھی۔ یہی نہیں بلکہ انہوں نے تو میاں صاحب کے باقاعدہ قصیدے پڑھے تھے ۔ میاں صاحب نے ٹرمپ کو فون کیا مزید پڑھیں

اختیارات کی منتقلی:بلدیاتی ادارے غیر فعال کیوں؟

حکومتِ پنجاب کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ مکمل ہوتے ہی بلدیاتی نظام کو بحال کر دیا گیا تھا تاہم یہ ابھی تک فعال نہیں ہو سکا ہے ۔بلدیاتی اداروں کی بحالی سے چند دن قبل ضلع کونسل کو فعال بنانے کے لیے بیس لاکھ روپے کی گرانٹ کی منظوری دی گئی تھی۔اس مزید پڑھیں

خوفناک سازشی باطنی تنظیم کی کہانی

منطقی ذہن رکھنے والے ہر ذی شعور اور صاحب مطالعہ شخص کی طرح آپ نے اکثر ایلومیناٹی نامی بدنام زمانہ تنظیم کے بارے میں سنا ہو گا جو کہ ہر دم مسلمانوں کے خلاف خفیہ سازش میں مصروف رہتی ہے ۔ آئیے اس کی تاریخ، عزائم اور نہایت ہی خفیہ نشانات کے بارے میں جانتے مزید پڑھیں