پاکستان میں قرضوں کی معافی کے تاریخی حقائق

تحریر:افتخاربھٹہ میڈیا پر شائع ہونے والی معلومات کے مطابق گزشتہ تین سالوں میں280ارب روپے سے زائد کے قرضے معاف کیے گئے ۔ 30سالوں میں سینکڑوں نجی کمپنیوں نے قرضے معاف کر وائے جنکی تعداد400کے لگ بھگ ہے ۔ ان میں سے سب سے زیادہ قرضے 2015میں مسلم لیگ نون کی حکومت کے دوران معاف کئے مزید پڑھیں

حرامیوں کی تربیت اور ایدھی

تحریر:عالیہ شاہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک مولوی صاحب کا موقف تھا کہ ایدھی ملحد ہے ۔ جو لوگ ایدھی کو زکوۃٰ اور صدقہ دیتے ہیں وہ بھی اللہ کے عذاب کے لئے تیار رہیں۔ اس نے زنا کو ترویج دینے کے لئے پنگوڑھے لگائے ہیں کہ عورت زنا کر کے مزید پڑھیں

’پدماوتی‘ اور ’ورنہ‘

تحریر:شیزانذیر آج بی بی سی ورلڈ نیوز پر (بی۔ بی۔ سی انڈیا نہیں) پدماوتی فلم کے بارے میں سنا۔ سن تو پہلے ہی رکھا تھا کہ بالی ووڈ میں یہ فلم بننے جا رہی۔ اس فلم میں دیپکا پڈوکون کا بطور ہیروئن انتخاب پہلے ہی ہو چکا تھا کیونکہ دیپکا نے فلم باجی راؤ مستانی مزید پڑھیں

(ن) لیگ کیوں نہیں ٹوٹی؟۔۔۔اشعررحمان

عمران خان بھی ان سیاسی ماہرین کی طویل فہرست میں شامل ہو گئے ہیں جنہوں نے مسلم لیگ (ن) ٹوٹنے کی پیش گوئی کر رکھی ہے ۔ چونکہ پارٹی ٹوٹنے کا سب سے زیادہ فائدہ عمران خان کو ہی ہو گا اس لیے وہ یقین سے کہہ رہے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کے بہت مزید پڑھیں

قدرت کے آکسیجن جنریٹرز!!۔۔۔زاہداکرام

کافی دنوں سے درختوں کی اہمیت پر لکھنے کی کوشش میں تھا ،مگر سرا ہاتھ نہیں آرہا تھا آج اچانک فیس بک پر ایک تصویر نظر سے گذری جس میں سو کے قریب بکریاں ایک اکیلے سایہ دار درخت کے نیچے دھوپ سے پناہ لیے ہوئے تھیں،ایک تو یہ پہلوہوگیا لیکن اس سے بھی بہت مزید پڑھیں

میڈم مجھے لڑکے پسند ہیں

تحریر:فرح احمد جامعہ میں تدریس کے شعبے سے وابستگی کو میں اپنے لیے کئی حوالوں سے خوش قسمتی تصور کرتی ہوں کہ ایک تو اس شعبے میں آپ کی اپنی مسلسل علمی افزائش ہوتی رہتی ہے دوسرا نوجوان نسل سے مسلسل تفاعل آپ کو بدلتے وقت کے تقاضوں اور مسائل سے روشناس کرانے کا سبب مزید پڑھیں

اپنی مرضی کا حلقہ چاہیے۔۔۔طاہرمہدی

خیبر پختونخوا حکومت نے اسی سال اگست میں ایک نیا ضلع بنانے کا اعلان کیا تھا۔ کولائی پالس نامی یہ نیا ضلع کوہستان کا سب ڈویژن ہے جس کا شمار صوبے کے ایسے علاقوں میں ہوتا ہے جہاں زیادہ آبادی نہیں ہے ۔قومی اسمبلی میں ضلع کوہستان کی ایک اور صوبائی اسمبلی میں تین نشستیں مزید پڑھیں

اقتدار کی شعریات اور میشل فوکو

تحریر:معراج رعنا مجرد علوم کے مطابق چونکہ کائنات اور انسانی تمدن کا ارتقا ء قوت کے تصادم کا نتیجہ ہے ۔ اس لیے انسانی تمدن کے ہر دور میں مخاطبۂ قوت یعنی discourse of power کو تخاطبی نظام میں کلیدی مقام حاصل رہا ہے، تاہم دنیا کی مختلف حکومتوں ،قوموں اور اداروں میں قوت کی مزید پڑھیں

’ورنہ ‘بھول جاؤ سنیما

تحریر:عامررضا مرکزی فلم سنسر بورڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ شعیب منصور کی فلم ’ورنہ‘میں بہت سے قابل اعتراضات نکات ہیں۔ فلم گورنز پنجاب کے بیٹے کے گرد گھومتی ہے جس میں وہ لڑکی کا ریپ کر دیتا ہے اور لڑکی انصاف کی تلاش میں پورے نظام کی خامیوں کو ننگا کر دیتی ہے مزید پڑھیں

دو ٹکے کی عزت

تحریر:سعدیہ احمد کہنے کو تو ہمارا تعلق پاکستان کے بالائی طبقے سے ہے ۔ جی ہاں، صد شکر کہ سنی بھی ہیں اور پنجابی بھی۔ پورا ملک بازیچہ اطفال ہے ہمارے آگے ۔ والد صاحب شروع سے اعلی عہدوں پر فائز رہے ۔ ہمیں بھی بہترین اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع مل گیا۔ مزید پڑھیں