سائنسی حقائق بمقابلہ وجودی خوشی

تحریر:جمشیداقبال مضمون ‘خوشی ایک سائنسی عمل ہے یا رُوحانی’ پڑھنے کا اتفاق ہوا تو ایک دل چسپ دوست یاد آئے جو ایک کتاب پڑھ کر ہر اُس چیز کو سائنسی نکتہ نظر سے دیکھنے اور دکھانے لگے تھے جسے ہم اور ہمارے دیگر دوست جمالیاتی زاویوں سے دیکھا کرتے تھے ۔ یہ وہ دور تھا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں خزاں کے رنگ اوراور زندگی کا پہیہ جام

تحریر:علی احمدجان نومبر کے مہینے میں گلگت اور گرد و نواح میں خزاں کے رنگ اپنے جوبن پر ہوتے ہیں ، دریا کے پار کنوداس سے نظارہ کریں تو چنار باغ کے آگ کے شعلوں کی مانند کھڑے چنار کے درخت پروین شاکر کا مصرعً مرے بدن کو مِلا ہے چنار کا موسم کی تشریح مزید پڑھیں

“ہیں تلخ بہت بندہ و مزدور کے اوقات”

تحریر:گونیلاحسنین عرب امارات میں مقیم پاکستانی شہریوں کا کہنا ہے کہ اْن کی تنخواہیں وقت پر ادا نہیں کی جاتیں اور اگر کوئی مشکل درپیش ہو تو پاکستانی سفارت خانہ کوئی مدد نہیں کرتا۔ تفصیلات کے مطابق عرب امارات میں مقیم پاکستانی باشندوں کو پیش آنے والے مسائل کے حوالے سے آئی ایل او نے مزید پڑھیں

حسن اور حسین نواز گم گئے ہیں

تحریر:عدنان خان کاکڑ نیب کی عدالت میں حسن اور حسین نواز شریف کی پیشی تھی۔ وہ پیش نہیں ہوئے ۔ تفتیشی افسر نے معزز جج صاحب کو بتایا کہ دونوں ملزمان کو پیش ہونے کے لئے اشتہار دیا گیا۔ وہ نہیں آئے ۔ان کی رہائش گاہوں کے باہر نوٹس لگائے گئے ۔ وہ پھر بھی مزید پڑھیں

مینجمنٹ سائنس، ذہنی دباؤ اور خودکشی

تحریر:شاداب مرتضیٰ گزشتہ دنوں NUST یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ نوجوان اعزاز علی نے بیروزگاری سے تنگ آکر خود کشی کر لی تھی۔ اس افسوسناک واقعے نے ہر حساس دل کو جھنجوڑ کر رکھ دیا تھا۔ مذہبی رجحان رکھنے والے افراد چونکہ خود کشی کو حرام سمجھتے ہیں (حالانکہ خود کشی کرنے والے کے نزدیک یہی واحد مزید پڑھیں

چار درویش اور کچھوا:

تحریر:محمد عامر حسینی سید کاشف رضا کا پہلا ناول ‘چار درویش اور ایک کچھوا’ کراچی سے شائع ہونے والے والے سہ ماہی رسالے ‘آج’ کے شمارہ نمبر 102 میں شامل ہے ۔ میں نے ناول آج ہی ختم کیا ہے اور اس ناول کو پڑھنے کے بعد میں اپنے تاثرات ہی یہیں پر رقم کرسکتا مزید پڑھیں

دھرتی، ماں کیسے بنتی ہے !

حیدرآباد سے بدین کی طرف جاتے روڈ پر آئیے ۔ دونوں جانب کچی بستیاں، کھیت، ساتھ ساتھ چلتی ریل کی دو پٹڑیاں اور تناور درخت دکھیں گے ۔ 19 کلو میٹر پر دائیں جانب کھتڑ نام کا گاؤں آتا ہے ۔ یہاں مڑ جائیں اور کھتڑ کے میلے ، غربت مارے بازار سے گزر کر مزید پڑھیں

فنکاروں کا ریٹ کیا ہے ؟

سوشل میڈیا پر ہمارے ایک دوست نے یہ اعتراض اٹھایا، کہ ہیں تو آپ شوبز سے ، لیکن آپ سیاست پر لکھتے ہیں۔ یہ کیوں؟ آپ شوبز کی داستان سنایا کریں۔ گویا سیاست پر بات کرنا شوبز والوں کو زیبا نہیں۔ چند ماہ پہلے سیال کوٹ جانا ہوا، تو وہاں بھی ایک چاہنے والے نے مزید پڑھیں

فاروق ستار کی ماں اور میری ماں

تحریر:نورالہٰدی شاہ فاروق ستار کی ماں کو دیکھ کر مجھے جانے کیوں اپنی ماں یاد آ گئیں۔ شاید اس لیے بھی کہ عمر کے آخری حصّے میں وہ بھی اتنی ہی بوڑھی ہو چکی تھیں۔ فاروق ستار کی والدہ کی تصویر پچھلے سال پہلی بار تب دیکھی تھی جب وہ ہسپتال میں فاروق ستار کی عیادت کرتے مزید پڑھیں

امریکہ کی تو سیع پسندانہ خارجہ پالیسی اور دنیا بھر کے مہاجرین

تحریر: عاصم اعجاز کچھ عرصہ پہلے ا پنے ایک مضمون میں اس بات کا ذکر کیا تھا کہ کس طرح بیرونی طاقتوں کے مفاد کی خاطر میانمار میں خون ریزی کی جا رہی ہے اور لوگ اپنا گھر بار چھوڑ کو مختلف ممالک میں مہاجرین کی حیثیت سے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ حالیہ دنوں مزید پڑھیں