امن فاؤنڈیشن سماجی ذمہ دااریوں کی روشن مثال

محمدارشدقریشی یوں تو پاکستان کو آزاد ہوئے 71سال ہونے کوآئے ہیں پھر بھی وطن کے باسیوں کو کئی بنیادی سہولیات میسر نہیں ۔ تعلیم ، روزگار اور صحت انسان کی بنیادی ضروریات میں سے ہیں ۔ حکومتوں کا اولین فرض ہے کہ وہ عوام کو یہ بنیادی سہولیات فراہم کریں اور کئی ممالک میں یہ مزید پڑھیں

2018 کے لاہور کتاب میلے کی مہک

محمدحسین افروز ایک پرانا مقولہ ہے ’’ خریدو نئی کتا ب پہن کر پرانا کوٹ‘‘۔یہ بات لاہور ایکسپوسینٹر میں منعقدہ کتاب میلے پر مکمل طور پر صادق آتی ہے ۔ہر سال فروری کے موسم میں جب جاڑا دھیرے دھیرے رخت سفر باندھ رہا ہوتا ہے تو ایسے میں بہار کی آمد کے ساتھ ساتھ لاہور مزید پڑھیں

بچے اور انصاف

علی باباتاجؤؤکیا وحشت ہے ؟ ہر روز ایک خبر نکل آتی ہے ، سات مہینے کے بچے سے بھی زیادتی ہوتی ہے تواسی میں ستر سال کا بوڑھا بھی اپنی شرمناک حرکت کی وجہ سے پکڑا جارہا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں یہ وبا پھیلی کیسے ؟ گلی گلی مورال پولیسنگ مزید پڑھیں

صحت کے بارے میں عام غلط فہمیاں

یہ ٹھیک ہے کہ مجھ سے پہلے خاندان میں کوئی میڈیسن میں نہیں گیا تھا لیکن میرے بعد خاندان کی تقریباً ساری لڑکیاں اب میڈیسن میں ہیں۔ کوئی ڈاکٹرز بن گئیں، کوئی فزیشن اسسٹنٹ اور کوئی رجسٹرڈ نرسیں ہیں۔ میری اپنی دونوں بہنیں بھی سائکائٹرسٹ اور رجسٹرڈ نرس ہیں۔ ساری بڑے بڑے گھروں میں رہتی مزید پڑھیں

مرد عورت کے لئے کیا نہیں کرتا؟

مالک اشتر کا بلاگ نظروں سے گزر ہوا، جس میں انھوں نے دارالعلوم دیوبند کے کچھ فتاویٰ پر نظر ڈالی۔ انھوں نے لکھا: دارالعلوم دیوبند کے دارالافتاء نے سوال نمبر 151566 کے جواب میں صادر فتوے میں فرمایا کہ شوہر کو طلاق کا اختیار اس لیے دیا تاکہ طلاق کم سے کم واقع ہو کیونکہ مزید پڑھیں

پختونخوا کی مثالی مورل پولیس اور خواجہ سراؤں کی داڑھی

نیو ٹی وی اور میڈیا ذرائع کے مطابق خواجہ سراؤں نے فریاد کی ہے کہ خیبر پختونخوا کی مثالی پولیس انھیں داڑھی رکھنے پر مجبور کر رہی ہے ۔ ان کا کہنا ہے پولیس نے زبانی احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جو خواجہ سرا داڑھی نہیں رکھے گا اسے علاقہ بدر کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

محسود شہید کا خط ۔سوشل میڈیا والوں کے نام

سوشل میڈیا پر روز وشب سرگرم رہنے والے دوستاںِ مَن!تسلیمات اور ہزاروں لاکھوں دعائیں۔ میں اس وقت عالم ارواح سے تحریری طور پر آپ سب سے مخاطب ہوں ۔ شہادت ملنے کے بعد میری روح کو جتنی راحت اور چین سماجی میڈیاپرآپ لوگوں کی پَل پَل بدلتی خبروں اور تحریروں سے ملی ہے شاید کہیں مزید پڑھیں

کیا حرم پاک میں بھی جنسی ہراسانی کے واقعات ہوتے ہیں؟

کچھ روز قبل کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سبیکا خان نے اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں اپنے ساتھ حرم میں پیش آنے والے جنسی ہراسانی کے ایک واقعے کے بارے میں لکھا۔ یہ اپنی طرز کا انوکھا واقعہ ہے ۔ کم از کم میری نظر میں اس سے پہلے کبھی کوئی ایسی مزید پڑھیں

خالِکہ ایک نوکر بچہ

ہم سب میں احمد علی قریشی کے کالم کے مطابق پاکستان میں مزدور بچوں کی تعدا د ایک کروڑ ہو چکی ہے ۔ خالکہ (خال لِکہ) ان میں سے ایک کی کہانی ہے ۔ نام تو اُس کا خالق تھا مگر ملکہ خالہ اُس کو خالکہ کہہ کر بلاتی تھیں۔ یہ لفظ دو لفظوں، خالق مزید پڑھیں

پختون داستان 47ء سے کم وحشت ناک نہیں

ہمارے کچھ دوست پچھلے کچھ دنوں سے سن انیس سو سینتالیس میں جی رہے ہیں۔ اکثریت ہمیں وہی داستان سنا رہی ہے اور چاہتی ہے کہ اسے حتمی بات سمجھ لیا جائے ۔ اس سے بڑا کوئی المیہ نہیں، کوئی دکھ درد نہیں۔ میرے نانا پاکستان آنے کی داستان سناتے روتے ہیں تو وہ آنسو مزید پڑھیں