جدا ہو دیں سیاست سے

فارسی تمدن مسلم معاشرے میں ضم ہونے کے بعد عباسی انقلاب سے تاریخی یا مذہبی روایات میں فرق واضح ہو گیا۔ 762 میں جب دارالحکومت دمشق سے نوتعمیر شہر بغداد میں منتقل ہوا توخلافت ایران سے قریب آ گئی۔ عباسیوں کی کامیابی میں فارسی عمال نے اہم کردار ادا کیا تھا اس لیے انہوں نے مزید پڑھیں

گورے رنگ پہ نہ اتنا گمان کر۔۔۔

’’وہ بہت کچھ کرنا چاہتی تھی۔ آسمانوں سے اونچی اڑان بھرنا چاہتی تھی۔ مگر اس کی خواہش میں ایک رکاوٹ تھی بلکہ یوں کہیں ایک بہت بڑی رکاوٹ تھی۔ وہ جہاں جاتی ناکامی اس کی منتظر ہوتی اور یوں اپنی شخصیت سے اس کا اعتماد ختم ہو گیا۔ اسی لئے اس کے ابا بھی جلد مزید پڑھیں

بانو (قدسیہ) آپا کی آخری خواہش

میرے پہنچنے سے پہلے ہی دائیں طرف رکھے ہوئے صوفے پر پنجاب یونیورسٹی کی چند لڑکیاں بیٹھی ہوئی تھیں۔ ان کی افسانوی باتوں، شاعرانہ انداز، ادبی گفتگو ، پرنم آنکھوں، محبت اور عشق سے متعلق سوالات سے لگ رہا تھا کہ کوئی گہری چوٹ کھا چکی ہیں۔ مجھے بانو آپا سے ملنے کی شدید خواہش مزید پڑھیں

بانو نے ہمیں کوڑے سے اٹھایا اور محل پر چڑھا دیا!

میٹرک میں تھا جب بانو آپا سے خط و کتابت شروع ہوئی۔ وہ ہر خط کا جواب دیتیں۔ صرف ایک خط کا جواب دو مہینے دیر سے ملا ۔ جواب میں بانو آپا نے لکھا کہ وہ عمرے پر گئیں ہوئیں تھیں جب واپس آئیں تو خط دیکھا اور وہ شرمندہ ہیں وغیرہ وغیرہ ۔۔ مزید پڑھیں

بانو قدسیہ یا بانو اشفاق ۔۔۔ کیا قافلہ جاتا ہے !

فیس بک استعمال کرنا شروع کیا۔ ٹھیک سے یاد نہیں کتنے برس ہو گئے ۔ ادب لطیف کا نام ہمیشہ ذہن میں رہتا تھا۔ صدیقہ آپا کا ایک غائبانہ تعارف اس وسیلے سے تھا۔ وہ فیس بک پر نظر آئیں تو انہیں ایڈ کر لیا۔ ایک دن آپا نے کہا کہ انہیں بک کلب شروع مزید پڑھیں

حافظ سعید پر پابندی: اصلی کہ نقلی؟

زندگی پھر اسی موڑ پر لے آئی ہے ، یہ کہانی کچھ پرانی ہوتی جارہی ہے ، تاہم امید ہے اس بار اختتام مختلف ہوگا۔ حافظ سعید کو نظربند کردیا گیا ہے اور ان کی زیرقیادت جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو “کالعدم تنظیموں” میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔ یہ قدم مزید پڑھیں

جل جیون ہے

پانی کرہ ارض پر زندگی کا اہم جز ہے جو انسانی جسم کی بناوٹ اور اس کی مشینری کے اہم افعال سر انجام دیتا ہے ۔ صاف پانی صحت مند زندگی کی ضمانت ہے اور ہر انسان کا بنیادی حق ہے ۔ پاکستان کو دہشت گردی، کرپشن اور توانائی کے بحران جیسے بڑے مسائل کا مزید پڑھیں

اور جب لکھنوی تہذیب سے پردہ اٹھتا ہے

یہ بات کس سے چھپی ہے کہ حکومت جس کی رہی وہ کمینہ رہا ہے ۔نظام حکومت آمرانہ ہو یا جمہوری۔ایک میں دھاندلی کے ساتھ اور دوسرے میں عوام کو بے وقوف بنا کر، ان کی آنکھوں میں دھول جھونک کر، مختلف رنگ کی پٹیاں پہنا کر محکوم افراد کو لوٹا جاتا ہے ۔تاریخ کا مزید پڑھیں

بڑی عدالت بڑا کیس بڑے قہقہے

پاناما پیپرزکیس کی سماعت جاری ہے ۔ سپریم کورٹ کے کمرہ نمبر ایک میں ہونے والی سماعت روازنہ کی بنیاد پر ہو رہی ہے ۔ صرف ہفتے اوراتوارکو چھٹی ہوتی ہے ۔ بڑی عدالت میں لگے اس بڑے کیس کا فیصلہ کب ہونا ہے اس کا تعین بیانات، دلائل، شواہد اور دستاویزات کے دیکھنے کے مزید پڑھیں

شورٹس یا پاجامہ

ابھی کچھ دیر پہلے ہماری بیگم پڑوسن سے “کم غیبت خوشحال گھرانہ ” کے موضوع پر گفت و شنید فرمارہی تھیں .. ہم کپڑوں کی الماری میں اپنا نائٹ سوٹ ڈھونڈ رہے تھے کہ یکایک ایک پرانی شورٹس نظر آئی … جو بہت پہلے مابدولت زیب تن کیا کرتے تھے اور جسے پہننا اب تقریبا” مزید پڑھیں