باز بہادر یا اکبر بادشاہ؟

جب ہم بیرون ملک اور اندرون ملک کے دہشت گردوں سے بہت تنگ آ جاتے ہیں تو اکثر جذباتی ہو کر یہی سوچتے ہیں کہ آخر پاکستان پراکسی جنگیں ختم کیوں نہیں کر دیتا۔ اگر پاکستان افغانستان میں تزویراتی گہرائی نہ ڈھونڈے ، خالصتان یا کشمیر وغیرہ میں سینگ نہ پھنسائے تو افغانستان اور بھارت مزید پڑھیں

رباب کے بول اور نیلے گدھے کا سچ

لوک گیتوں کے ساتھ رباب کی دھیمی دھن من کے پیالے میں شہد کی حلاوت گھول دیتی ہے ۔ دھیمے سرتال میں سارنگ چرواہے کا وہ نغمہ آج بھی لفظ بہ لفظ یاد ہے جو رگوں میں دوڑنے والے خون کو میٹھا شہد بنا دیتا تھا۔ سارنگ رباب کے آخری تار پر انگلی یوں ہی مزید پڑھیں

عمران خان۔ کہاں کے عظیم کرکٹر؟

ہمارے مربی عمران خان نے فرمایا کہ میں تو دعا کرتا ہوں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستانیوں پر بھی ویزے کی پابندی لگا دے تاکہ ہم اپنے ملک کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں۔ ان کا یہ بیان اخبارات نے رپورٹ کیا تو فیس بک پر دو جملوں کا تبصرہ لکھا جس میں عمران مزید پڑھیں

سسرال کا جھوٹا بھرم رکھنے کو لال دیدی مت بنیں

شبنم شکیل صاحبہ کا ایک افسانہ ہے لال دیدی۔ اس کا اصل متن تو کچھ اور ہے مگر اس میں آخر میں ایک ہندو لڑکی لال دیدی کی زندگی کا بیان ہے جس میں لال دیدی اپنی ساس کے سارے ظلم و ستم برداشت کرتی ہے ، چکی پیستی ہے ، پہاڑ سے پانی بھر مزید پڑھیں

ٹرمپ اب شکیل آفریدی کو نکلوا کر ہی دم لے گا

دو مئی دو ہزار گیارہ کو ایبٹ آباد آپریشنہوا۔ امریکی ہیلی کاپٹر افغانستان کی جانب سے پاکستان میں داخل ہوئے ۔ امریکن سپیشل فورسز نے اس آپریشن میں حصہ لیا۔ اسامہ بن لادن ایبٹ آباد میں مارے گئے ۔ جس کمپاؤنڈ میں انہیں نشانہ بنایا گیا وہ پاکستان ملٹری اکیڈمی سے چند فرلانگ کے فاصلے مزید پڑھیں

باچا خان اور ریاستی تعصب

گزشتہ ہفتے باچا خان کی برسی تھی۔اس برسی کے موقع پر مجھے ملک سے باہر اپناپہلا سفر یاد آیا۔ یہ سفر پشاور سے جلال آباد تک تھا۔ یہ سفر میں نے اس عظیم انسان کی میت کے ساتھ کیا تھا۔اس سے پہلے میں نے باچا خان کے بارے میں بہت کچھ پڑھ اور سن رکھا مزید پڑھیں

امریکی ٹرمپ اور ہمارا اپنا دیسی ٹرمپ

آپ نے حضرت موسیٰ ؑ کی کہانی میں تو پڑھا ہی ہوگا کہ جوتشیوں کی انتباہ پر فرعون نے پیدا ہونے والے بچوں کی جنس دیکھ کر مردانہ صفت کے حامل نومولود ہلاک کردیے تھے اسی طرح ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی اسرائیل کے وزیر اعظم نے ایک بات سمجھا دی ہے کہ اگر افریقہ والے مزید پڑھیں

دھوبی گھاٹ کا تاریخی گراؤنڈ انتظامیہ کے رحم و کرم پر

پچیس سالہ ملک فرحان مظفر سنت پورہ کے رہائشی ہیں اور دو ماہ بعد عمرہ پر جا رہے ہیں۔فرحان روزانہ ایک گھنٹہ دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں سیر کرنے آتے ہیں تاکہ دورانِ طواف ہونے والی تھکاوٹ سے بچ سکیں لیکن اب وہ کسی متبادل گراؤنڈ میں جا کر سیر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے مزید پڑھیں

نفرت پھیلانے کے لئے آزادی اظہار کا جواز

نفرت انگیز تقاریر سے پھیلتی شر پسندی اور شدت پسندی کسی بھی ترقی پذیر یا ترقی یافتہ معاشرے کی تباہی، بربادی اور پسپائی کا سبب بن سکتی ہے ۔ قدرت نے انسان کو باضابطہ ارتقائی مراحل سے گزار کر ان گنت صلاحیتوں سے نوازا ہے ۔ ان سب صلاحیتوں میں سے سب بنیادی اور اہم مزید پڑھیں

پاناما کیس میں پھنس گئے ہیں

ہم وکیل نہیں ہیں اور قانون کی ابجد سے بھی واقف نہیں ہیں لیکن اگر ہمیں نواز شریف صاحب کو عدالت میں نااہل ثابت کرنا پڑے تو یہ ہمارے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے ۔ یہ نوٹ کریں کہ نواز شریف صاحب نے قومی اسمبلی میں اپنی تقریر میں بیرون ملک میں اثاثے بنانے کا مزید پڑھیں