ڈان لیکس، نیا پنڈورا بکس

جنرل قمر جاوید باوجوہ کے آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد حکومت اور فوج کے درمیان اختلاف یا تنازعہ سامنے آ گیا ہے ۔ ڈان لیکس کے معاملے پر سیاسی حلقوں، خصوصاً اقتدار کی راہ داریوں میں وقت گزارنے والے حلقوں کا خیال ہے کہ وزیراعظم نے بہت چھان پھٹک کرنے کے بعد آرمی مزید پڑھیں

گھمچال ہے جنجال نہیں

ملک کے نوآموز ( ویسے آموختہ پڑھتے خاصا وقت نہیں بیت چکا کیا؟ ) الیکٹرونک میڈیا نے بریکنگ نیوز کی ایک بدعت عام کی۔ اس کے ساتھ تیز بھڑکیلے رنگ اور گھبرا دینے والی موسیقی نما دھرن دھرن کی آوازیں بھی شامل ہوتی ہیں۔ اس فیشن کا اتنا اثر ہوا کہ وزیراعظم آفس سے لے مزید پڑھیں

چین میں مسلمانوں پر کوئی مذہبی پابندی نہیں

پیارے بچو چین بہت ہی اچھا ملک ہے ۔ وہ ہمارا سب سے اچھا ہمسایہ ہے ۔ چین میں پہلے دو بچوں پر پابندی ہوتی تھی وہ اب ختم کر دی گئی ہے ۔ اب صرف مسلمانوں پر معمولی سی مذہبی پابندیاں ہیں۔ مثال کے طور پر مسلمان گھرانوں کے لوگ اپنے بچے کا کوئی مزید پڑھیں

مادری زبان میں تعلیم کا مخمصہ

ہچکچاہٹ، گومگوں، تذبذب، مخمصہ ، اردو کے یہ سارے الفاظ ایک ایسے انسانی رویّہ کے بارے میں ہیں، جن میں انسان شدید کنفیوژن کا شکار ہوکر فیصلہ کرنے کی صلاحیت سے معذور نظر آتاہے ۔ اگر کوئی انسان اپنی ذاتی حیثیت میں کنفیوژن کا شکار ہو توبات اتنی تشویش ناک نہیں ہوتی ، لیکن اگر مزید پڑھیں

زندگی کے حق میں ہماری غلطیاں، موت کے حق میں ہمارے صحیح سے بہتر ہیں

مشال خان کی اندوہناک موت کے بعد چھٹی لینے کی ضرورت تھی تاکہ دماغ پھر سے نارمل کام کرسکے ۔ پاکستان پاگل ہوچکا ہے ۔ برسوں پہلے ملک چھوڑ کر جانے والے اصلی یتیم ہیں کیونکہ ملک وہ نہیں رہا جس کو چھوڑ کر گئے تھے ۔ وہ ایک نفسیاتی مریض بن چکا ہے جس مزید پڑھیں

جانباز چودھری کا بھارت پر پہلا اور آخری حملہ

چودھری کو دیکھتے ہی اُس کے ساتھ کوئی ہاتھ کرنے کو من کرتا تھا۔ وہ ہمارا ہاسٹل فیلو تھا۔ ایک تو ہر طرف سے چودھری؛ پھر اُس پر اکڑ کا اضافی ایزی لوڈ کروا رکھا تھا۔ ویسے تو ہر ایک پر رعب جمانے کی کوشش کرتا لیکن حماقت کے درجے کو پہنچی ہوئی سادگی، اُس مزید پڑھیں

ایک دن دانشور کے ساتھ

سوال: غمگین شیروانی صاحب ! پہلے تو یہ بتائیں کہ آپ کا نام غمگین کیوں ہے ؟ جواب: میں ملک کے اندر آباد ی کے بے ہنگم پھیلا ؤکو دیکھ دیکھ کر غمگین ہوا ہوں ، ورنہ پہلے تو تمکین تھا ۔ سوال: لیکن جناب خود آپ کے دس بچے ہیں ، اوپر سے آپ مزید پڑھیں

یکم مئی اور پاکستانی مزدور

پاکستان میں یکم مئی اور اس کی تاریخ کو متعارف کرانے کا سہرا پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے سر باندھا جا سکتا ہے ۔ ایوب خان کے زمانے میں پاکستان میں 22 سرمایہ داروں کا ذکر ہوتا تھا۔ ایوب خان کی کابینہ سے علیحدہ ہونے کے بعد مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلیوں سے ویرانیوں کی دھما چوکڑیاں

میرا تعلق دامان کے علاقے سے ہے ۔ دامان دریائے سندھ کے مغرب اور کوہ سلیمان کے مشرق میں واقع میدانی علاقے کو کہتے ہیں۔ موسموں اور لینڈ اسکیپ کے اعتبار سے علاقوں کی تقسیم بہت پُرانی روایت ہے جس کا تعلق انسانی تمدن اور اُس کے بندوبست کو سمجھنے اور جانچنے سے جُڑا ہے مزید پڑھیں

احمد فراز اور انکار کی روایت (2)

احمد فراز کا مجموعہ کلام بے آواز گلی کوچوں میں ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کے انتہائی المناک قومی سانحہ سے پھوٹنے والی منظومات کا مجموعہ ہے ۔ ہرچند بعد کے تمام مجموعہ ہائے کلام میں بھی بھٹو شہید کی یاد اور اُس کے قاتل کی ملامت احمد فرازکی شاعری کے اہم ترین موضوعات ہیں مزید پڑھیں