باچا خان اور ریاستی تعصب

گزشتہ ہفتے باچا خان کی برسی تھی۔اس برسی کے موقع پر مجھے ملک سے باہر اپناپہلا سفر یاد آیا۔ یہ سفر پشاور سے جلال آباد تک تھا۔ یہ سفر میں نے اس عظیم انسان کی میت کے ساتھ کیا تھا۔اس سے پہلے میں نے باچا خان کے بارے میں بہت کچھ پڑھ اور سن رکھا مزید پڑھیں

امریکی ٹرمپ اور ہمارا اپنا دیسی ٹرمپ

آپ نے حضرت موسیٰ ؑ کی کہانی میں تو پڑھا ہی ہوگا کہ جوتشیوں کی انتباہ پر فرعون نے پیدا ہونے والے بچوں کی جنس دیکھ کر مردانہ صفت کے حامل نومولود ہلاک کردیے تھے اسی طرح ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی اسرائیل کے وزیر اعظم نے ایک بات سمجھا دی ہے کہ اگر افریقہ والے مزید پڑھیں

دھوبی گھاٹ کا تاریخی گراؤنڈ انتظامیہ کے رحم و کرم پر

پچیس سالہ ملک فرحان مظفر سنت پورہ کے رہائشی ہیں اور دو ماہ بعد عمرہ پر جا رہے ہیں۔فرحان روزانہ ایک گھنٹہ دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں سیر کرنے آتے ہیں تاکہ دورانِ طواف ہونے والی تھکاوٹ سے بچ سکیں لیکن اب وہ کسی متبادل گراؤنڈ میں جا کر سیر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے مزید پڑھیں

نفرت پھیلانے کے لئے آزادی اظہار کا جواز

نفرت انگیز تقاریر سے پھیلتی شر پسندی اور شدت پسندی کسی بھی ترقی پذیر یا ترقی یافتہ معاشرے کی تباہی، بربادی اور پسپائی کا سبب بن سکتی ہے ۔ قدرت نے انسان کو باضابطہ ارتقائی مراحل سے گزار کر ان گنت صلاحیتوں سے نوازا ہے ۔ ان سب صلاحیتوں میں سے سب بنیادی اور اہم مزید پڑھیں

پاناما کیس میں پھنس گئے ہیں

ہم وکیل نہیں ہیں اور قانون کی ابجد سے بھی واقف نہیں ہیں لیکن اگر ہمیں نواز شریف صاحب کو عدالت میں نااہل ثابت کرنا پڑے تو یہ ہمارے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے ۔ یہ نوٹ کریں کہ نواز شریف صاحب نے قومی اسمبلی میں اپنی تقریر میں بیرون ملک میں اثاثے بنانے کا مزید پڑھیں

کوڑا اٹھانے کے لیے غیر مسلم ہی کیوں؟

فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے چوبیس جنوری کو سینٹری ورکرز (ڈیلی ویجز) کی 337 خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے مقامی اخبار میں اشتہار دیا گیا تھا۔اشتہار میں بھرتی کے خواہشمند افراد کے لیے تعلیمی قابلیت ‘پڑھا لکھنا جانتا ہو’ طے کی گئی جبکہ شرائط و ہدایات میں عمر کی بالائی حد مزید پڑھیں

پیمرا: کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے بول نیوز پر نشر ہونے والے عامر لیاقت کے پروگرام ‘ایسے نہیں چلے گا’ پر پیمرا (ترمیمی) ایکٹ 2007 کی دفعہ 27 کے تحت پابندی عائد کر دی ہے ۔ اس پابندی کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔ پیمرا نے مذکورہ اقدام کئی ہفتوں کی مزید پڑھیں

ایجنڈا :

میں نے کل لکھا . ریاست “سوتیلی ماں” کی طرح ہوتی ہے . (ہمارے دوست مولوی نے تصیح فرمائی…. “سوتیلی ماں” کی طرح نہیں “ماں” کی طرح ” میں نے عرض کی … “بھائی! میں کراچی والا ہوں ” اس پوسٹ پر تبصرے میں ہمارے ایک مہربان ایم اے غنی خان نے لکھا … “آج مزید پڑھیں

دھند،گاندھی میدان اور جو کی شراب

سردیوں کے موسم میں جب کبھی گہری دھند چھاتی ہے اور ٹھنڈی ہوائیں جسم کی رگ رگ میں کپکپی پیدا کرنے لگتی ہیں تب بہت ساری پرانی یادیں اس دھند کی چادر کو چیر کر نگاہوں کے سامنے روشن ہو جایا کرتی ہیں۔ محیب لاج سے ایک ایسی ہی یاد بھی وابستہ ہے اس لاج مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی کے نابینا لیکچرار سے ملیئے

‘میں لوگوں کو دیکھنے کا خواہشمند نہیں، میری خواہش ہے کہ لوگ مجھے دیکھ کر مثالیں دیں۔’یہ الفاظ پینتس سالہ انور علی کے ہیں جو بینائی سے محروم ہوتے ہوئے بھی عام افراد سے کہیں زیادہ بلند حوصلے کے مالک ہیں۔انور علی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد سے سیاسیات میں ایم فِل کرنے کے بعد مزید پڑھیں