
کراچی سے اب چار دہائیوں بعد کہیں جا کر الطاف حسین کا زور ٹوٹتا محسوس ہوتا ہے ۔ کراچی پختونوں، سندھیوں اور بلوچوں کا سب سے بڑا شہر ہے ۔ 88 ء کے بعد ہر الیکشن میں الطاف حسین نے ثابت کیا کہ کراچی کی نمائندگی بس انہی کا حق ہے ۔ البتہ ان کی مزید پڑھیں
کراچی سے اب چار دہائیوں بعد کہیں جا کر الطاف حسین کا زور ٹوٹتا محسوس ہوتا ہے ۔ کراچی پختونوں، سندھیوں اور بلوچوں کا سب سے بڑا شہر ہے ۔ 88 ء کے بعد ہر الیکشن میں الطاف حسین نے ثابت کیا کہ کراچی کی نمائندگی بس انہی کا حق ہے ۔ البتہ ان کی مزید پڑھیں
صنعتوں کے شہر فیصل آباد میں پاور لومز کا کاروبار روز بروز تنزلی کی جانب گامزن ہے اور اس سے وابستہ سرمایہ دار حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کی راہ لے رہے ہیں۔حال ہی میں ملک بھر کے پاور لومز مالکان کی نمائندہ تنظیم کونسل آف آل پاکستان لومز اونرز ایسوسی ایشن نے ملکی سطح مزید پڑھیں
ہمارے محبوب لیڈر اور ترکی کے صدر سیدی رجب طیب ایردوان گزشتہ دنوں بھارت گئے تو خود کو چالاک سمجھنے والے نریندر مودی کے ساتھ انہوں نے ایسی سیاست کھیلی کہ ساری بھارتی قوم ہی بچوں کی طرح بے وقوف بن گئی۔ وہاں جاتے ہی صدر ایردوان نے فرمایا کہا’انڈیا اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل مزید پڑھیں
ہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے ،لیکن ایک چیز دکھائی دے رہی ہے ۔ صرف افواج پاکستان ہی آگے بڑھ کر دہشت گردوں کے خلاف کردار ادا کر رہی ہیں۔ فاٹا اور دیگر جنگ زدہ علاقوں میں تو یہ بات سمجھ آتی ہے مگر سیٹلڈ ایریاز اور کراچی لاہور جیسے شہروں میں دہشت گردی مزید پڑھیں
ؤپہلا اصول باس ہمیشہ درست ہوتا ہے ۔ آپ کو اگر ملازمت میں کامیاب ہونا ہے تو ایک بات ذہن میں رکھیں باس باس ہوتا ہے اور وہ جو کہتا، سوچتا اور کرتا ہے وہ درست ہوتا ہے ۔ اس لیے کامیابی کے لیے چاپلوس ہونا اولین شرط ہے ۔ اگر آپ میں یہ خوبی مزید پڑھیں
گرفتاری سے پہلے واحد بلوچ کا نام سن رکھا تھا۔ گرفتار ہوئے تو ان سے قربت ہوگئی۔ رہا ہوئے تو ملے بغیر رہا نہ گیا۔ مل لیے تو اسیر ہو گئے ۔ فخر ہوتا ہے اس ملک کو ان جیسے ناخواندہ علما ملے ۔ ایسے علما جو سرتا سر تدبر اور محبت ہیں۔ ذرا عبدالستار مزید پڑھیں
عمران خان کا دھرنا زور شور سے جاری تھا۔ تبدیلی کے لشکر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے علاوہ پاکستان ٹیلی وژن کی عمارت پر بھی قبضہ کر لیا تھا اور سپریم کورٹ کے بورڈ پر گیلی شلواریں ٹانگ دی گئی تھیں۔ نواز حکومت شدید خوف کا شکار دکھائی دیتی تھی۔ اس کی پولیس دن بھر دھرنے مزید پڑھیں
واستو؛ سنسکرت زبان کے اس لفظ کے لغوی معنی ہیں، حقیقت، سچ۔ واستو ہندی سینما کی ایک فلم کا نام بھی ہے ۔ اس فلم میں رگھو (سنجے دت) معمولی درجے کے غنڈے سے شہر بھر کا بھائی بننے کا سفر کرتا دکھائی دیتا ہے ؛ ہمارے یہاں فلموں کے مرکزی کردار کو عرف عام مزید پڑھیں
دیکھئے سادہ سی بات ہے ۔ سول ملٹری کشمکش کی چار جہتیں ہیں۔ پہلی بات یہ کہ آپ سول بالادستی کے ساتھ ہیں یا نہیں؟ میں ہوں، ہر جمہوریت پسند ہے ۔ اس لئے عوام جس کو بھی منتخب کریں گے ، ہم اسے ہی ریاست کا چیف ایگزیکٹو سمجھیں گے ۔ اگر کوئی ریاستی مزید پڑھیں
اگرچہ غیر سرکاری تنظیم کی اصطلاح بہت وسیع ہے اور اس میں مذہبی جماعتیں، سیاسی جماعتیں اور کاروباری جماعتیں بھی شامل ہیں مثال کے طور پر شوگر ملز ایسوسی ایشن یا ڈبے کا دودھ بیچنے والی کمپنیوں کی ڈیر ی ایسوسی ایشن بھی تکنیکی طور پر غیر سرکاری تنظیمیں ہی کہلائیں گی،تاہم ہم اپنی آسانی مزید پڑھیں