ایچ ای سی کےترقیاتی منصوبوں کیلئے ساڑھے 6ارب جاری

ہائر ایجوکیشن کمیشن کیلئے 35 ارب 66 کروڑ 28 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز مختص ہیں اسلام آباد : وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کی ترقی کے پروگراموں میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 6 ارب 50 کرو ڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت مزید پڑھیں

کےایم سی کا مالی بحران شدت اختیارکرگیا،تنخواہیں رک گئیں

چڑیا گھر میں جانوروں کی غذا اور ملازمین کی تنخواہوں کیلئے بھی رقم موجود نہیں،میٹروپولیٹن کمشنر کا سیکریٹری بلدیات کو خط  کراچی:کراچی میٹرو پولیٹن کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا جس کے باعث ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی بھی رک گئی ،کراچی چڑیا گھر میں جانوروں کی غذا اور ملازمین کی تنخواہوں کے لیے بھی مزید پڑھیں

ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،روپےکی گردش میں25 فیصد اضافہ

کراچی:ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے اثرات نمایاں ہونے لگے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق دو سال کے دوران روپے کی گردش میں اوسط 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بینک ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ کا نفاذ کیا ہوا عوام نے بینکوں سے لین دین کم کردیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق عوام نے بینک کھاتوں میں رقوم مزید پڑھیں

سی پیک،چینی سرمایہ کاری میں200 فیصداضافہ:اسٹیٹ بینک

زیادہ تر براہ راست سرمایہ کاری توانائی اور انفرااسٹرکچر منصوبوں میں کی گئی، اسٹیٹ بینک  کراچی: چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں(سی پیک)میں تیزی سے پیش رفت کی وجہ سے توانائی، تعمیرات اور کمیونی کیشن سیکٹر میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے، چین پاکستان میں برہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے مزید پڑھیں

بھارت کوسہ فریقی ٹرانزٹ ٹریڈ کا حصہ نہیں بنائیں گے

مذاکرات معطل ہونے کی صورت میں دوطرفہ تجارت میں مزیدکمی کا خدشہ ہے  اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ کوآرڈی نیشن اتھارٹی کا اجلاس یکطرفہ طور پر ملتوی کرنے پر افغانستان سے وضاحت طلب کر لی ہے ۔وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغانستان میں موجود اپنے ہائی کمشنر سے کہا مزید پڑھیں

کرایہ50 فیصد،آئل ٹینکرزمالکان کی دھرنےکی دھمکی

اوگرا کو ختم کرکے اس کی ذمہ داریاں منسٹری آف پیٹرولیم کے حوالے کی جائیں، اسلم نیازی  کراچی:پاکستان آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن نے اوگرا کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کرایوں میں 50فیصد اضافے کا اعلان نہ کیا گیا تو احتجاجاً دھرنا دیں گے۔میڈیا سے بات چیت پاکستان آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

ڈیری فارمرزکا دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ

ڈیری فارمزفارم بند کرکے شہر سے باہر منتقل ہو رہے ہیں، کمشنر کو مکتوب ارسال کراچی:ڈیری فارمرز نے کراچی میں ایک بار پھر دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ شروع کردیا ہے ۔ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کمشنر کراچی کو ارسال کردہ ایک خط میں ایک بار پھر ڈیری فارمرز مزید پڑھیں

ورلڈ بینک محکمہ ایکسائز کو جدید اصلاحات کیلئے5 ارب دیگا

فنڈز 5 سال کے دوران اقساط میں جاری کئیجائیں گے اور رواں سال پہلی قسط جاری ہوگی لاہور: ورلڈ بینک محکمہ ایکسائز کو جدید اصلاحات کے لیے 5 ارب روپے دے گا۔ فنڈز پانچ سال میں اقساط کی شکل میں جاری ہوں گے۔ورلڈ بینک 5 ارب روپے کے فنڈز محکمہ ایکسائز کو ٹیکس کولیکشن کی مزید پڑھیں

ہدف سے زائد 2ارب کے قرضے جاری کئے گئے:سٹیٹ بنک

گزشتہ مالی سال کے دوران340ارب کا ہدف تھا ،342ارب قرضے دئیے گئے ، رپورٹ اسلام آ باد : گزشتہ مالی سال 2017ء کے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے زرعی شعبہ کو 342 ارب روپے کے قرضے فراہم کئے گئے جبکہ قرضوں کی فراہمی کا ہدف 340 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا مزید پڑھیں

پاکستان اوراومان کا تجارتی روابط بڑھانے پراتفاق

سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور اومان کے امور خارجہ کے انڈرسیکرٹری ڈاکٹر محمد بن عواد الحسن کی ملاقات  مسقط :پاکستان اور اومان کے مابین تجارتی روابط بڑھانے اور اقتصادی کمیشن کا اجلاس آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی میں بلانے پر اتفاق ہو گیا ،تہمینہ جنجوعہ نے اپنے ہم منصب کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی مزید پڑھیں