جوڈیشل مارشل لا ء کے سائے

تحریر:راحت ملک بیسویں صدی کے معروف مغربی مفکر رالز نے انصاف کو بطور راست بازی بہت نمایاں طور پر انصاف کے اہتمام کی خاطر وسیع المعنیٰ سطح پر سماج کے مجموعی سیاسی ادراک کے پس منظر میں سمجھنے کی کوشش کی ہے ۔ اس نے بنیادی سوال اٹھا یا تھا کہ کسی معاشرے میں لوگ مزید پڑھیں

صرف وہی زبان چلے گی جس میں معیشت چلے گی

تحریر:آصف جاوید میرے ہم وطنو،خبردار ہوجاؤ، وقت تیزی سے بدل رہا ہے ، دنیا سمٹ کر ایک گلوبل ولیج میں تبدیل ہورہی ہے ۔ سماجیات ، سیاسیات، اور اقتصادیات کے نظریات بدل رہے ہیں، نئے نظریات دنیا کی معیشت اور سماج کو بدل رہے ہیں۔ اے میرے ہم وطنو ، تمہاری زبانیں، تمہاری ثقافتیں ، مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر کا ہلال : ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم یا رب

تحریر:ڈاکٹرشاہدصدیقی یہ نصف صدی سے بھی پہلے کا قصہ ہے لیکن یوں لگتا ہے جیسے کل کی بات ہو۔ ہمارا پرائمری سکول لالکرتی میں تھا۔ یہ راولپنڈی کے کینٹ کا علاقہ تھا۔ سکول کے بالکل سامنے سڑک کے اُس پار ایوب ہال کی عمارت تھی۔ ایوب ہال اُن دنوں اسمبلی ہال تھا جہاں قومی اسمبلی مزید پڑھیں

کوٹ رادھا کشن سے ننکانہ تک

تحریر:طاہرمہدی کوٹ رادھا کشن کے بعد مجھے بھائی پھیرو، موڑ کھنڈا اور اڈا مانگٹانوالا سے ہوتے ہوئے ننکانہ صاحب جانا تھا۔کوٹ رادھا کشن سے میں دیہات کی اندرونی سڑکوں پر ہو لیا جو چک 54، جھلر عبدالقادر اور بھگیانہ کلاں سے گزرتی ہیں۔ ان سڑکوں کے حوالے سے اچھی بات یہ ہے کہ یہاں ٹریفک مزید پڑھیں

نیا پاکستان یا پاکستان کا نیا تصور ۔۔۔ قومی مباحثے کی ضرورت!

تحریر:رشادبخاری نئے پاکستان کے نعرے میں بڑی کشش ہے ۔ پرانے پاکستان سے کسی کا مطمئن ہونا مشکل ہے، لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اکثر لوگ جو نئے پاکستان کا نعرہ لگاتے ہیں وہ انہی اصول و عقا ئد، اسی نظرئیے اور اسی بیانیہ پر نئے پاکستان کی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں جس مزید پڑھیں

ترقی

تحریر:مبشرانوار گذشتہ دو ہفتوں سے پنجاب کے مختلف شہروں میں مسلسل محو سفر ہوں اور حیرت زدہ ہوں بالخصوص جس لاہور کو میں نے چار سال پہلے دیکھا تھا ،آج کا لاہور، وہ لاہورہی نہیں،جس سے رومانس اور یادیں جڑی ہیں۔ آج کا لاہور طول و عرض میں بہت زیادہ پھیل چکا ہے،ایک کونے سے مزید پڑھیں

ونڈیہار پن سے باز آئیے

تحریر:وسعت اللہ خان پشتون تحفظ موومنٹ کے منظور پشتین پشاور میں تحریک کے جلسے سے خطاب کر رہے ہیں  شکر کیجیے لاہور کے موچی دروازہ میدان میں اس بار گٹر کا پانی ہی چھوڑا گیا۔ ایک بار یہاں حزبِ اختلاف کا جلسہ ناکام بنانے کے لیے سانپ بھی چھوڑے جا چکے ہیں اور صاف پانی مزید پڑھیں

عقل سے دشمنی۔۔۔. جہل عیار ہے

تحریر:ڈاکٹرساجد علی گزشتہ صدی کی اسی کی دہائی کی بات ہے جب پہلی دفعہ یہ خبر آئی کہ ایڈز نام کا کوئی نیا مرض دریافت ہوا ہے ۔ اس وقت ہمارے میڈیکل ڈاکٹروں کو بھی اس مرض کے بارے میں کوئی معلومات نہیں تھیں مگر اگلے دن کے اخبار میں ایک حکیم صاحب کا بیان مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی اور نوازشریف

تحریر:سرتاج خان پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف پرتاحیات نااہلی کی مہرثبت کرتے ہوئے ان کی سیاست سے علیحدگی کی راہ ہموارکردی ہے ۔ سپریم کورٹ نے نوازشریف کو وزارت عظمیٰ کے عہدے اوراسمبلی کی رکنیت سے پہلے ہی محروم کررکھا ہے ، اب ان کوسیاست سے فارغ کرتے ہوئے انہیں تاحیات مزید پڑھیں

آہنی اعصاب کا مالک لینن جب موم ہوا

تحریر:محمدعامرحسینی روسی سوشلسٹ انقلاب کی قیادت کرنے والے عظیم انقلابی لیڈرولادی میر الائچ جسے لینن کے نام سے جانا جاتا ہے ، 22 اپریل اس کی سالگرہ کا دن ہے ۔لینن 1878ء میں پیدا ہوئے اور اس سال ان کا 140واں جنم دن منایا گیا۔لینن کو عام طور پہ جذبات سے حتیٰ الامکان دور رہنے مزید پڑھیں