محبوبہ کا پیغام

بھارتی کشمیر کی وزیراعلیٰ، محبوبہ مفتی نے بھارت اور پاکستان میں خارجہ امور کے کرتا دھرتاؤں کو ایک اہم پیغام بھیجا ہے ۔ انہوں نے تجویز دی ہے کہ دونوں کو باہمی تنازعات کے حل کو صرف جغرافیائی سیاست کی بجائے معیشت کے تناظر میں بھی دیکھنا چاہیے ۔ بھارتی مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر مزید پڑھیں

کیاپولیس غیر سیاسی ہوجائے گی ؟

پولیس کوغیر سیاسی اورپیشہ ورانہ فورس بنائے بغیردہشت گردی اوربڑے جرائم کی روک تھام ممکن نہیں ،یہی فورس دیرپا امن کی ضامن ہے کیونکہ اسی نے روزمرہ مسائل کونمٹاناہوتاہے تاہم ستم ظریفی یہ ہے کہ گزشتہ چندعشروں سے پولیس پرمکمل طورپر سیاسی رنگ غالب آگیاہے، وہ سیاسی مفادات کے تحفظ کے لیے ہی استعمال ہوتی مزید پڑھیں

خوف کی حکمرانی

پانچ بلاگرز بیس روز سے لاپتہ ہیں۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان قومی اسمبلی میں اس امید کا اظہار کرچکے ہیں کہ یہ لوگ جلد واپس آجائیں گے لیکن اب تک ان کی خواہش اور کوششیں بارآور نہیں ہوئیں۔ ایک بیان میں وزیر داخلہ لاپتہ بلاگرز کے بارے میں بے بنیاد خبریں پھیلانے پر مزید پڑھیں

ہندوستان کی آبادی میں مسلمانوں کا تناسب

ہندوستان میں ریاستی سطح پرآبادی کے تناسب میں سب سے زیادہ جموں و کشمیر میں 68.31% مسلمان آباد ہیں۔ اس کے برعکس ریاستی سطح ہی پر سب سے کم میزورم میں 1.35% مسلمان رہتے ہیں۔ آسام ، مغربی بنگال اور کیرلہ میں 25222 سے زائد مسلمان موجود ہیں۔ مسلمان آبادی کے لحاظ سے 15سے 20 مزید پڑھیں

عائلی قوانین اور کرسچنائزیشن

کسی دیسی این جی او والے یا انسانی حقوق کے محافظ سے پوچھ کر دیکھ لیجیے کہ پاکستان میں غیر مسلموں کا کیا حال ہے ؟وہ آپ کے سامنے مظلومیت کی ایسی کتھا پیش کرے گا جسے سن کر آپ کو محسوس ہوگا کہ پاکستان میں غیر مسلم ہونا ہی سب سے زیادہ غیر محفوظ مزید پڑھیں

پاراچنار: دہشتگردی ختم کیوں نہیں ہورہی

کرم ایجنسی کے صدر مقام پارا چنار میں 21جنوری 2017بروز ہفتہ سبزی و فروٹ منڈی میں صبح 8بج کر 50منٹ پر زوردار دھماکے سے زمین لرز اٹھی اور ہرطرف افراتفری مچ گئی۔ دھماکہ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا۔ بارود پھلوں کی پیٹی میں چھپا کر رکھا گیا تھا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

ٹی وی چینلز کی دہشت گردی

آج کل اگر آپ ریموٹ کا بٹن دبا کر مختلف ٹی وی چینلز پر نظر ڈالیں یا دو درجن آن لائن اخبارات دیکھیں تو دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے حوالے سے بہت سی خوش کن اطلاعات سے واسطہ پڑے گا۔ بس دیکھتے جائیں اور کچھ دیر بعد آپ آنکھیں ملنا شروع کر دیں گے مزید پڑھیں

کاہلی صد ہزار نعمت ہے

میں بچپن سے کھیلنے کودنے کا شوقین نہیں تھا۔ بہت چھوٹا تھا تب بھی کتابوں کاپیوں میں گھرا رہتا تھا۔ بہت بڑا ہوا تب بھی یہی معاملہ رہا۔ کھانا بھی لیٹ کر کھاتا تھا۔ ہر وہ کھیل جس میں ہلنا نہ پڑے وہ شدید ترین پسند تھا۔ لوڈو، کیرم، شطرنج، کاٹا زیرو اور جہان بھر مزید پڑھیں

اسلاف کا روشن نام تاریک کرنے والے

وہ ایک بااختیار بادشاہ تھا۔ ملک کے پورے خزانے پر اس کا اختیار تھا لیکن اس کے باوجود خزانے سے وہ ایک پیسہ نہیں لے رہا تھا۔ اس کی گزر اوقات مال غنیمت پر ہوتی یا اپنے کسی کام کی اجرت پر گزارا کرتا۔ گھر میں تنگی ترشی رہتی جس کی وجہ سے ان کی مزید پڑھیں

ٹرمپ کے دور کا آغاز، طوفانوں کے جھرمٹ میں

ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم طوفان سے کم نہیں تھی، لیکن اب ٹرمپ کے صدارتی دور کا آغاز ، ایک نہیں بلکہ کئی طوفانوں کے جھرمٹ میں ہو رہا ہے ۔ کئی دہائیوں کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ امریکا کے نئے صدر شدید تنازعات کے ساتھ اپنی معیاد شروع کر رہے ہیں۔ انتخابی مزید پڑھیں