افضل ساحر: ساحر یا شاعر۔۔۔علی اکبر ناطق

جب انسان کچھ زیادہ ہی دانشور بن جائے تو اس کے قلم سے معقول بات نکلنا ممکن نہیں رہتا۔ شعر تو اس کی جمالیات کے زمرے میں آتا ہی نہیں کیونکہ شاعری آدھی یا مکمل گمراہی کا نام ہے ۔ اس لیے شاعر کا گمراہ ہونا اس کی شاعری کی پختہ دلیل ہے ۔ دوسرے مزید پڑھیں

میاں صاحب کے راج کی لاہوری برکات

اینکر: ناظرین، آج ہمارے سٹوڈیو میں ہمارے مہمان لاہور کی ایک ہردل عزیز شخصیت اور ن لیگ کے اہم مقامی لیڈر اچھو بٹ صاحب ہیں۔ السلام علیکم بٹ صاحب۔ بٹ: سامالیکم۔ اینکر: جناب، سب سے پہلے تو آپ کو ن لیگ کا ٹکٹ ملنے پر بہت بہت مبارک باد۔ حالانکہ ن لیگ کی امکانی جیت مزید پڑھیں

راجہ ریاض کی پیپلز پارٹی میں واپسی: حقیقت کیا ہے ؟

گزشتہ سال ماہ اکتوبر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے سامنے چار مطالبات رکھے تھے جنہیں تسلیم نہ کیے جانے پر تحریک چلانے کا عندیہ دیا گیا تھا۔ان چار مطالبات میں مستقل وزیر خارجہ کی تقرری، قومی سلامتی پر پارلیمانی کمیٹی کا قیام، مزید پڑھیں

لے لو پانچ روپے کا بھگوان

میں امریکہ کے نئے صدر کا آپس میں مکالمہ سن رہی تھی۔ تینوں مکالموں میں کسی نے بھی شائستگی کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ ڈونلڈ ٹرمپ تو ہر دفعہ کوئی بد تہذیبی کرجاتے ہیں مگر ہلیری نے زبان ہمیشہ قابو میں رکھی۔ اب ہم دیکھیں یہاں ایک کا کیا کہنا سارے رہنما (اگران کو رہنما کہا مزید پڑھیں

کاں کاں کے شور میں سوئی ہوئی قوم

کوے بھی عجیب پرندے ہیں ،تھوڑی سی گڑبڑ بھی برداشت نہیں کرتے ۔ خود تو کالے ہیں مگر کالا رنگ انہیں راس نہیں آتا۔ کالی شلوار، کالی کوٹھی اور کالے کرتوت والے لوگوں کو یہ بالکل پسند نہیں کرتے ۔ جونہی ان کی نظر کالے رنگ پے پڑتی ہے کاں کاں شروع کر دیتے ہیں۔ مزید پڑھیں

اترپردیش کا انتخابی نتیجہ قومی سیاست پر اثرانداز ہوگا

اتر پردیش سیاسی اعتبار سے ملک کی سب سے اہم ریاست ہے اور اسی وجہ سے یہاں کا انتخاب ہندوستانی سیاست میں اہمیت کا حامل ہے ۔ یہاں کے عوام نہ صرف ریاست کی قسمت کا فیصلہ کرتے ہیں بلکہ بھارت کی قسمت کا بھی فیصلہ کرتے ہیں۔ بلکہ یہ کہا جا ئے تو بے مزید پڑھیں

شیزوفرینیا کے مریض کو سزائے موت

تازہ خبر ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے ایک بنچ نے 55 سالہ خضرحیات کو دی جانے والی سزا پر عمل درآمد 30 جنوری تک مؤخر کردیا ہے ۔ اس سے خضر حیات کی زندگی چاہنے والوں کو عارضی راحت ملی ہوگی۔ 2003ء میں اس سابق پولیس افسر کو اپنے ساتھی کے قتل پر سزائے مزید پڑھیں

منظربدلنے کو ہے !!!

پاکستانی کرپشن میں لتھڑی ،پانامہ زدہ سیاست اپنے منطقی انجام کی طرف گامزن ہے جس کے بعد امید واثق رکھنی چاہئے کہ ریاست پاکستان نہ صرف اپنے قدموں پر کھڑی ہو گی بلکہ اس کی سمت اور واضح منزل کا تعین بھی ہو جائے گا۔ اس پانامہ زدہ سیاست کے منطقی طور پرانجام پذیر ہونے مزید پڑھیں

نفرت ختم کئے بغیر دہشت گردی کا قلع قمع نہیں ہوگا

کرم ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پارا چنار کی سبزی منڈی میں گزشتہ روز ایک بم دھماکہ میں 25 افراد جاں بحق اور 49 زخمی ہوئے ہیں۔ درجن بھر زخمیوں کو نازک حالت میں پشاور منتقل کیا گیا ہے ۔ لشکر جھنگوی العالمی نے اس حملہ کی ذمہ داری قبول کی ہے ۔ اخبارات کو بھیجی مزید پڑھیں

اک مرد فرنگی کا تازیانہ

جارج گیلوے معروف برطانوی سیاستدان اور مصنف ہیں۔ وہ رکن پارلیمنٹ بھی رہے ہیں۔ پہلے وہ برطانوی لیبر پارٹی کے سرکردہ راہنما تھے ۔ بعد ازا ں انہو ں نے ریسپیکٹ سے اپنا سیاسی جاری سفر رکھا۔ وہ کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کے پر جوش حامی ہیں اور عراق جنگ کے بڑے ناقدین مزید پڑھیں