زمینوں کی سیاست

تحریر:طاہرمہدی جیسا کہ گزشتہ قسط میں ذکرا ہوا، میرا پہلا پڑاؤ سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں تھا۔ لاہور کا یہ مضافاتی علاقہ جاتی امرا میں شریف خاندان کے محلات سے قریب واقع ہے ۔ اس وقت لاہور کی حالت کچھ یوں ہے جیسے ابھی دھماکے سے پھٹ جائے گا۔ شہر بڑھ رہا ہے اور مضافاتی علاقوں مزید پڑھیں

شامی بحران اور عالمی طاقتوں کی رسہ کشی

تحریر:حسین جاویدافروز شام کو بلاشبہ اس وقت اس کرہ ارض کا دہکتا ہوا خطہ کہا جائے تو بے جا نہیں ہوگا۔ 2011ء کے عرب بہار کے ہنگاموں سے پھوٹی خانہ جنگی نے اس عظیم الشان اور تقریبا تین ہزار سال پرانی تہذیب کے حامل ملک کو ایسی نظر لگائی کہ انسانیت بلبلا اٹھی۔ دسمبر 2017 مزید پڑھیں

پشتون تحفظ تحریک سے کس کو کیا خطرہ ہے ؟

تحریر:سیدمجاہدعلی قبائلی علاقوں کے نوجوانوں کی طرف سے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لئے سامنے آنے والی تحریک کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ پنجاب حکومت نے اس تنظیم کو لاہور میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر کی طرف سے جاری ہونے والے ایک خط میں مزید پڑھیں

جنسی ہراسانی کا مشکل کیس

تحریر:عدنان خان کاکڑ گزشتہ دنوں می ٹو کمپین کے بعد جنسی ہراسانی کے معاملات تواتر سے اٹھائے جانے لگے ہیں۔ میشا شفیع اور علی ظفر کا کیس بھی ان میں سے ایک ہے ۔ جنسی ہراسانی کا معاملہ اٹھانے والی خاتون یا بعض صورتوں میں مرد پر سب سے بڑا اعتراض یہ کیا جاتا ہے مزید پڑھیں

ہم زخم دکھانے آئے ہیں، ہم درد سنانے آئے ہیں

تحریر:عبدالحئی آرین بھگت سنگھ کے شہر لاہور میں گزشتہ روز پشتون تحفظ موومنٹ کی لیڈرشپ اور کارکنوں کی گرفتاری سے پنجاب دشمن، پاکستان دشمن بلکہ جمہوریت دشمن حکومت اور در پردہ قوتوں نے ایک بار پھر پشتونوں کو ان کی ‘اوقات’ یاد دلائی ہے ۔تیس سال سے زائد کا عرصہ زندانوں میں گزارنے والے عبدالغفار مزید پڑھیں

شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا

تحریر:آصف جاوید ؤمعاشرے کی تصویر کشی کے لئے سوشل میڈیا سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں ہے ۔ سوشل میڈیا ہمارے سماج کا آئینہ بنتا جارہا ہے ۔ سماج میں جو کچھ بھی ہورہا ہے ، سوشل میڈیا پر نظر آجاتاہے ۔  لوگ کیا سوچتے ہیں؟، لوگوں کے دلوں میں کیا چل رہا ہے ؟، سیاسی مزید پڑھیں

بکاؤارکان اسمبلی کے خلاف عمرا ن خان کی کارروائی

تحریر:سیدمجاہدعلی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان داد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے سینیٹ کے انتخاب میں پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والے بیس ا رکان صوبائی اسمبلی کو نہ صرف پارٹی سے علیحدہ کرکے خیبر پختون خوا میں اپنی پارٹی کی حکومت کے لئے خطرات کو دعوت دی ہے بلکہ ملک مزید پڑھیں

میڈیا پر پابندی کا کوئی فائدہ نہیں

تحریر:عارف تبسیم ’پاکستان تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے ‘۔پچھلے 70 سال میں ہم متعدد بار یہ جملہ پڑھ اورسن چکے ہیں، کبھی سیاستدانوں کی تقریروں میں اور بارہا عسکری بیانیوں میں لیکن یہ جملہ جتنا آج کے حالات پر صادق آتا ہے اس سے پہلے اس جملے نے حالات کی شاید مزید پڑھیں

ہم آزادی سے خائف ہیں؟

تحریر:اسلم اعوان ہمارے سماج میں جس سرعت کے ساتھ سیاسی تبدیلیوں کے عمل کو ہوا دی گئی اس سے عدم استحکام کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں،انیس سو نوے کی دہائی میں سیاسی جماعتوں نے کھینچاتانی کے نامطلوب نتائج اور جنرل مشرف کے مارشل لاء کے تلخ تجربات کے بعد میثاق جمہوریت کر کے عوام مزید پڑھیں

سفر ہی میری منزل تھی

تحریر:طاہرمہدی سفر شروع کرنے سے پہلے میں نے اپنے لیے چند اصول طے کیے جو کچھ یوں تھے ۔میں سفر کا آغاز علی الصبح کروں گا اور روزانہ تین چار مقامات پر قیام کرتے ہوئے 70 سے 100 کلومیٹر فاصلہ طے کروں گا۔ میرا مقصد مخصوص فاصلہ طے کرنا یا کسی مخصوص مقام پر پہنچنا مزید پڑھیں