چودھری شجاعت نوں دسنا میں ڈرن آلی نئیں۔۔۔نعمان یاور

ہماری بچیاں محض گڑیوں سے کھیلنے اور پریوں کی کہانیاں سننے کے لیے نہیں، انہیں سکھانا ہے کہ کیسے اپنا حق لینا ہے ۔ میں نے جب یہ جملہ سنا تو احساس ہوا کہ واقعی بولنے والی عورت نہ صرف انصاف دلاتی ہے بلکہ اس کے لیے تحریک بھی دلاتی ہے ۔ یہ 1985ء کی مزید پڑھیں

مودی ؔ کا دورہ فلسطین، اورپاکستان کے تلور کباب

قارئین کو یادہوگا کہ فلسطینی صدرجناب محمود عباس نے گزشتہ برس دسمبر میں پاکستان میں متعین اپنے سفیرجناب ولید ابو علی کو جماعۃ الدعوہ کے امیرحافظ محمد سعیدصاحب کے زیرصدارت منعقد کی گئی ایک تقریب اور جلسے میں شریک ہونے کی بنا پرفوری طورپر پاکستان سے واپس بلا لیا تھا۔کہا جاتا ہے کہ فلسطینی صدر مزید پڑھیں

لودھراں کے ضمنی انتخاب سے سبق سیکھنے کی ضرورت

پاکستان پر تو جیسے موروثی سیاست دانوں نے اپنا قبضہ ہی جمالیا ہے ۔ ملک کی بڑی سیاسی جماعتیں جو صوبائی سطح پر مضبوط گرفت رکھتی ہیں جن میں سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی، پنجاب میں مسلم لیگ (ن) اورخیبر پختون خوا میں عوامی نیشل پارٹی قابل ذکر ہیں۔ مذکورہ جماعتیں اپنے وجود میں آنے مزید پڑھیں

بھارت میں جنسی تشدد کے واقعات اور پس پردہ حقائق

خواتین کے ساتھ زیادتیاں مختلف طریقہ سے ان کا استحصال ان کی عصمت و عفت کو تارتار کرنے کے واقعات وغیرہ ہر صبح اخبارات کی زینت ہوتے ہیں۔ کسی بھی زبان کا کوئی بھی اخبار ہو یا کسی بھی علاقہ ، ضلع اور ریاست سے نکلنے والا اخبار، وہاں کی مقامی خبروں میں اس قسم مزید پڑھیں

وہ مردِ آہن عاصمہ سے نفرت کیوں کرتے ہیں ؟

آوازیں ختم ہورہی ہیں۔ وہ توانا آوازیں کہ جوجینے کا حوصلہ دیتی تھیں وہ آوازیں جوسناٹا ختم کرتی تھیں ۔ ایسی ہی ایک آواز عاصمہ جہانگیرکی تھی ۔ ایک ایسی آواز جومظلوموں کے حقوق کے لئے بلند ہوتی تھی ۔ایک ایسی آواز کہ جو جھوٹے الزامات میں گرفتارہونے والے لاوارثوں کو یقین دلاتی تھی کہ مزید پڑھیں

لیکن عاصمہ جہانگیر تو مر گئی

اوریجنل انسان ، جس میں کبھی کوئی تصنع نہیں دیکھا ، وہ بولتی نہیں تھی ، لفظوں کو اپنے جسم سے کاٹ کر الگ کرتی تھی ۔ اس کے لہجے میں کوئی بناوٹ نہیں تھی ، اس کے انداز میں کوئی اداکاری نہیں دیکھی ۔ دعوت نامے پر اس کا نام لکھا ہوتا تو سوچنے مزید پڑھیں

مرد معاشرہ

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ ۔اماں حوا کو بابا آدم کی پسلی سے پیدا فرما کر اللہ نے حضرت انسان کا نہ صرف جوڑا پیدا فرمایا بلکہ اسی لمحے مرد کو تا قیامت عورت کا کفیل اور اس سے برتر بھی کر دیا۔ عورت کا وجود ،مرد کے لئے تسکین کا باعث مزید پڑھیں

گور پیا کوئی ہور

معروف ماہر قانون، انسانی حقوق کی کارکن، لبرل اقدار کی بے باک علمبردار برین ہیمرج کا شکار ہوکر انتقال کرگئیں۔ان کی حیات جتنی ہنگامہ پرور تھی، ان کی موت بھی حشر سامانیوں کے ساتھ وارد ہوئی۔اس وقت سوشل میڈیا میں ان کے حامیوں اور مخالفوں کے درمیان گھمسان کا رن پڑا ہے ۔ان کی حمایت مزید پڑھیں

زندہ رہی اور ڈٹ کے زندہ رہی

تحریر:وسعت اللہ خاں حقوق انسانی کی کارکن عاصمہ جہانگیر 66 برس کی عمر میں اتوار کو لاہور میں انتقال کر گئیں سمجھ میں نہیں آ رہا کہاں سے بات شروع کروں؟ آخر آپ ایک پانچ فٹ کے منہنی وجود میں نصب پانچ ہزار ٹی این ٹی کے دل اور دماغ میں کہاں تک سفر کر مزید پڑھیں

اللہّ کے گھر جنسی ہراسگی، حیوانگی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا

تحریر:آصف جاوید سوشل میڈیا یعنی ٹوئیٹر اور فیس بک پر آج کل مسلمان خواتین کی جانب سے اللہّ کے گھر یعنی خانہ کعبہ میں دوران حج ، طواف و دیگر مناسک حج کی ادائیگی کے دوران جنسی ہراسگی کے واقعات رپورٹ ہونے کا طوفان آیا ہوا ہے ۔ مختلف ممالک مسلمان خواتین اپنے اپنے ٹوئیٹر مزید پڑھیں