فلائٹ ففٹین سے ٹکرانے والے کچھ زمینی فرشتے

نائن الیون کی صبح ڈیلٹا ایر لائنز کی فلائٹ ففٹین فرینکفرٹ سے اٹلانٹا جاتے ہوئے شمالی اوقیانوس پر سے گزر رہی تھی کہ اچانک پردے کے پیچھے سے میری ساتھی ایئرہوسٹس نمودار ہوئی اور کہا کاک پٹ میں جاؤ کپتان بلا رہا ہے ۔ میں کاک پٹ میں پہنچا تو کپتان نے ڈیلٹا کے اٹلانٹا ہیڈ مزید پڑھیں

دیوبندی مدارس اور انتہا پسندی

تحریر:لیاقت علی یہ دیوبندی مسلک سے وابستہ دو دینی مدار س کی کہانی ہے ۔ایک مدرسہ بھارت کے دارالحکومت دہلی کے شمال میں واقع شہر دیو بند میں قائم ہے جب کہ دوسرا پاکستان کے صوبے خیبر پختون خواہ کے شہر اکوڑہ خٹک میں مذہبی تعلیم دے رہا ہے ۔ 1866 ء سے قائم دارالعلوم مزید پڑھیں

پاکستان میں سیاسی تلاطم اور معیشت

تحریر:افتخاربھٹہ پاکستان کے سیاسی، معاشی اور ثقافتی منظر نامے میں عجیب سی کیفیات دکھائی دے رہی ہیں۔ حکمران طبقات کی لڑائی میں فوج اور عدلیہ کے کردارپر تنقیدکی جا رہی ہے ۔ پاکستان کا موجودہ سیاسی بحران دراصل نیو ورلڈ آرڈر اور سسٹم کی کمزوریوں کو ظاہر کرتا ہے ۔ پاکستان کے حکمران طبقات کے مزید پڑھیں

اقبال اور معاشی انصاف کی تلاش۔۔۔(1)

تحریر:فتح محمد ملک اقبال کی طویل نظم ’’لینن خُدا کے حضور میں‘‘ بڑی حد تک اقبال کی ممنوعہ شاعری میں شمار ہوتی ہے ۔ یہ نظم قارئین ادب میں جتنی مقبول ہے نقادانِ ادب میں اتنی ہی غیر مقبول ہے ۔ اس وقت تک اقبال کی طویل نظموں کی تفہیم و تحسین پر مشتمل دو مزید پڑھیں

لبرل کی شامت

تحریر:ڈاکٹرخالدمسعود پاکستان کے لبرلز کے بارے میں عامر رانا صاحب کا رنجیدہ رنجیدہ مقالہ پڑھا۔ کہتے ہیں پاکستان میں جب بھی بحران آئے لبرل کی شامت آتی ہے ۔آخر میں انہوں نے ایک معصومانہ سوال بھی کیا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے ۔ وہ اپنے سوال کے جواب میں جس نتیجے پر پہنچے ہیں مزید پڑھیں

سوال کرنے دیجئے

تحریر:عمیرجاوید جدید سماج کے دو عناصر ایسے ہیں جو اپنے خاتمے کی بہت سی پیش گوئیوں اور جلد بازی میں اخذ کیے گئے نتائج کے باوجود دنیا بھر میں پہلے کی طرح قائم و دائم ہیں۔ان میں ایک ‘جدید ریاست’ ہے جسے ہم قوانین کے پابند مختلف النوع اداروں کا مجموعہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

لے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی

تحریر:عامررضا سات نومبر 2017ء کو بالشویک انقلاب کے 100 سال پورے ہو گئے ہیں۔بالشویک انقلاب کی ایک صدی بعد بھی اس کی اہمیت اور افادیت پر بحث جاری ہے ۔کچھ لوگوں کا خیال یہ بھی ہے کہ یہ انقلاب ایک وقتی ابھار تھا، اس نے ظلم و ستم کا بازار گرم کیا اور پھر اپنی مزید پڑھیں

پاکستان میں میڈ ان انڈیا سموگ

پنجاب کا کسان بھلے اس طرف کا ہو یا اس طرف کا اپنے کھیت پیڑھی در پیڑھی اسی طرح صاف کرتا آ رہا ہے ٹھنڈ شروع ہوتے ساتھ ہی راولپنڈی سے رحیم یار خان تک سموگ چھا گیا ہے ۔ اکثر علاقوں میں صبح اور شام میں لگ بھگ بیس فٹ اور دوپہر میں تقریباً 50 مزید پڑھیں

خانہ جنگی سے بچنے کے لئے نئے عمرانی معاہدے کی ضرورت

تحریر:آصف جاوید پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی شہر کراچی میں شہری سندھ کی ایک ہی سیاسی جماعت کے دو منحرف دھڑوں کا انضمام ہوا۔ متّحدہ قومی موومنٹ کو توڑ کر اسٹیبلشمنٹ کی بنائی گئی دو جماعتوں ،فارق ستّار کی متّحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) اور مصطفی’ کمال کی پاک سر زمین پارٹی نے کل کراچی مزید پڑھیں

سعودی شہزادوں کی گرفتاریوں کے پیچھے کون

تحریر:آصف جیلانی ۴نومبر کو سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے کرپشن کی تفتیش کے لیے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں وسیع اختیارات کی حامل سپریم کمیٹی کے قیام کے بارے میں فرمان جاری کیا تھا جس کے چند گھنٹے بعد گیارہ شہزادوں ، چار اہم وزیروں اور متعدد سابق وزراء کو مزید پڑھیں