قائد اعظم کے اندازے غلط ثابت ہوئے

دو بڑے لکھاریوں کی تحریریں ہیں۔ایک پاکستانی ہے ۔ دوسرا ہندوستانی ہے ۔دونوں سکے بند قسم کے روشن خیال ہیں۔ان دونوں کے تازہ ترین کالم کا موضوع کشمیر ہے ۔اور دونوں کے کالم پاکستان اور بھارت کے دو بڑے اور اہم اخبارات کے ادارتی صفحے پر چھپے ہیں۔ بھارتی لکھاری نے لکھا ہے کہ آج مزید پڑھیں

پانامہ کیس کا تاریخی فیصلہ

ملک کی سب سے اعلیٰ عدالت کے 5 فاضل ججوں نے طویل غور و فکر، تمام خدشات و امکانات کا جائزہ لینے اور اپنے عدالتی فیصلے کے اچھے یا برے اثرات کو پیش نظر رکھتے ہوئے بالآخر وہ فیصلہ سنا دیا، جس کا قوم کو مسلسل انتظار تھا اور جس کے بارے میں خوداس بنچ مزید پڑھیں

طلاق طلاق طلاق

پچھلے دنوں بی بی سی کی ویب سائٹ پر ہندوستان کی ایک خاتون سائرہ بانو کی طلاق اور اس بارے میں سپریم کورٹ کے کیس کے بارے میں خبر کو پڑھ کر افسوس ہوا۔ آج کے دور میں اسلام کے خلاف جس طرح سے پروپپیگنڈا کیا جا رہا ہے اس سے زیادہ تر مسلمان واقف مزید پڑھیں

مزدور کا بیانیہ میڈیا سے غائب

ہر سال یوم مئی ہی وہ واحد دن ہوتا ہے جس دن مزدور کو ملکی میڈیا میں نمایاں سپیس اور ٹائم نصیب ہوتا ہے ۔ اخبارات کے خصوصی ایڈیشنز اور 60 سے 90 سیکنڈزکے چھوٹے چھوٹے پیکجز مزدوروں کے حقوق پر کوئی سیر حاصل رپورٹ مرتب کرنے کی بجائے مزدوروں کے حالات کی تلخی کو مزید پڑھیں

سندھ کی سیاست میں نئے دورکاآغاز

پاناما کیس کا فیصلہ آنے سے قبل سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتیں حکومت کے خلاف محاذ آرائی کی سیاست کا آغاز کرچکی تھیں ۔ پی پی پی نے وفاق کے خلاف بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ ، زرعی پانی اور کراچی میں پانی کی قلت اور سندھ میں نئے گیس کنکشنز نہ مزید پڑھیں

بھولا!

پرانے لاہور میں جو 12 دروازوں کے اندر آباد ہے ہر گھر میں ایک بھولا ضرور ہوتا ہے ۔ ہر گھر میں نہ سہی، ہر خاندان میں ایک بھولا ہوتا ہے ۔ یہ بھولا ایک گول مٹول شریر بچہ ہوتا ہے ۔ اکثر بھولے دادی کے لاڈلے ہوتے ہیں اور ماں کو ماں کی بجائے مزید پڑھیں

مسلمانوں کی پسماندہ قیادت

اتر پردیش میں ان دنوں گاؤ کشی روکو مہم کی آڑ میں مسلم کشی مہم زوروشور پر ہے ۔ ابھی دو دن قبل میرٹھ سے میرے پاس میرے ایک عزیز کا فون آیا اور انہوں نے کہا کہ بھائی اب کیا ہوگا، ہم کہاں جائیں، کیا کریں؟ میں نے دریافت کیا خیرتو ہے ، کیا مزید پڑھیں

تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہبر

گزشتہ سال 26 اپریل کو جدوجہد آزادی کشمیر کے ایک عہد کا اختتام ہوا جب امان اللہ خان پچاسی سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوئے ۔ اپنی مادر وطن کی آزادی اور مختاری کے لئے ان کی جدوجہد کا اعتراف اُن کے نظریاتی مخالفین کو بھی ہے ۔ اس طویل جدوجہد انہوں مزید پڑھیں

ہماری سیاست کو کس کی نظر لگ گئی؟

رہ رہ کر 1954ء کا وہ زمانہ یاد آتا ہے جب گورنر جنرل غلام محمد نے اپنے اختیارات میں تخفیف کے خطرہ کے پیش نظر جمہوریت پر کاری وار کیا تھا اورآناً فاناً دستور ساز اسمبلی برخاست کر دی تھی۔ دستور ساز اسمبلی کے اسپیکر مولوی تمیز الدین خان نے غلام محمد کے اس اقدام مزید پڑھیں

جمہوری آمریّت

فیلڈ مارشل ایوب خان نے اپنے دور اقتدار میں بنیادی جمہوریتوں کا نظام متعارف کروایا تھا ، جس میں ایک الیکٹورل کالج کے ذریعے صدارتی انتخاب ہوتا تھا ۔ یہ الیکٹورل کالج بنیادی جمہوریت کے ان ارکان پر مشتمل ہوتا تھا جنہیں پنچایت ، میونسپل کمیٹی اور میونسپل کارپوریشن کی سطح پر عام ووٹر چنتا مزید پڑھیں