مسلمان لیڈروں کا امریکی تال پر رقص

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اسرائیل پہنچ چکے ہیں جہاں انہوں نے اسرائیل کو امریکہ کا خصوصی دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ فلسطین کا تنازعہ اسرائیلی اور فلسطینی رہنماؤں کے درمیان براہ راست بات چیت کے ذریعے ہی طے ہو سکتا ہے ۔ انہوں مزید پڑھیں

چین اپنا یار! لیکن ہم اسے جانتے کتنا ہیں؟

چین سے پہلا تعارف بچپن میں اس قول زریں سے ہوتا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ علم حاصل کرو خواہ تمھیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے ۔ یہاں چین ایک لمبی مسافت کا استعارہ ہے ۔اس کے بعد چین سے ایک اور شناسائی جالب کے ذریعے ہوتی ہے ۔چین اپنا یار اس مزید پڑھیں

خاور قریشی کے معاملہ پر ہندوستان میں ہنگامہ

اس انکشاف کے بعد پورے ہندوستان میں زبردست ہنگامہ برپا ہو گیا ہے کہ بیرسٹر خاور قریشی ، جنہوں نے بین الاقوامی عدالت انصاف میں ہندوستانی جاسوس اور دہشت گرد ، کلبھوشن یادو کے مقدمہ میں پاکستان کی طرف سے پیروی کی تھی ، 2005ء میں ہندوستان کے دابھول پاور پلانٹ اور بین الاقوامی انرجی مزید پڑھیں

توقع انتخابی نتائج

جمہوریت میں بندوں کو گنا جاتا ہے ،تولا نہیں جاتا اور اسی پس منظر میں پاکستان کی سیاست مسلسل پنپ رہی ہے اور کوئی بھی سیاسی قائد اس فارمولے سے باہر سیاست کرنے کی جرآت نہیں کررہا بلکہ بعینہ ’’روم میں وہی کرو،جو رومی کرتے ہیں ‘‘ کے مصداق سب ایک ہی کشتی میں سوار مزید پڑھیں

ٹرمپ کا دورہ بحران میں اضافہ کر سکتا ہے

اپنے ملک میں روس کے ساتھ تعاون کے الزامات اور ایف بی آئی کے سربراہ جیمز کومی کو برطرف کرنے کے سوال پر تحقیقات ، انکشافات اور شدید سیاسی بحران کا سامنا کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو روزہ دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچے ۔ ائر پورٹ پر شاہ سلمان بن مزید پڑھیں

ہمارے عہد کا گیلیلیو

پانچ سو سال پہلے قدرتی مظاہر اور کائنات کے بارے میں انسان کی معلومات واجبی سی تھیں۔ اس وقت یہ سمجھا جاتا تھا کہ زمین چپٹی اور کائنات کا مرکز ہے جبکہ سورج اور ستارے اس کے گرد گھومتے ہیں۔اس زمانے میں اٹلی کے مشہور سائنس دان گیلیلیو نے یہ مفروضہ باطل قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

مصباح الحق کرکٹ کا مرد آہن

پاکستانی کرکٹ کا آسمان ستاروں کی کہکشاؤں سے جگمگا رہا ہے ۔ ان ستاروں پر مشتمل ایک طویل فہرست ہے ۔ اس فہرست میں وہ تمام نامی گرامی کھلاڑی موجود ہیں جنہوں نے پاکستان کا نام دنیا بھر میں اپنی محنت اور لگن سے روشن کر رکھا ہے ۔ آج دنیا میں جہاں کہیں بھی مزید پڑھیں

محمود مدنی کی مودی سے ملاقات

ان دنوں مشرقی ہندوستان کے محض اردو میڈیا ہی نہیں بلکہ ہر زبان کے میڈیا میں جمعیت العلماء ہند کے روح رواں حضرت مولانا محمود مدنی کی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کے چرچے ہیں۔ اس سے قبل کہ اس خبر کا تبصرہ ہو، یہاں اس بات کا ذکر لازمی ہے کہ قاری مزید پڑھیں

ہم پہ لازم ہے مہرو وفا کا ماتم

اس سال 17اپریل سے ،اسرائیل کی جیلوں اور نظر بندی کیمپوں میں قید پندرہ سو فلسطینیوں نے غیر معینہ مدت کے لئے بھوک ہڑتال شروع کی ہے ۔ یہ بھوک ہڑتال ، فلسطینی رہنما مروان برغوثی اور انکے ساتھیوں نے ’’ آزادی اور عزت نفس‘‘کے نعرہ کے تحت شروع کی ہے ۔ فلسطینی سیاسی قیدیوں مزید پڑھیں

عالمی عدالت میں پاکستان کی ناکامی

ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف نے جاسوسی اور دہشت گردی کے الزام میں قید بھارتی نیوی افسر کلبھوشن سدھیر یادیو کی پھانسی رکوانے کے لئے بھارت کی درخواست منظور کرتے ہوئے حتمی فیصلہ تک پھانسی کی سزا پر عمل درآمد روکنے کا حکم دیا ہے ۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی مزید پڑھیں