سرائیکیوں کو کیا کرنا چاہیے ؟

سینٹ میں سرائیکی قومیت اور زبان کی حیثیت کا تسلیم نہ کیا جانا افسوسناک ہے ۔اس پر سرائیکیوں کا غم و غصہ بھی بجا ہے لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ دانشور طبقے کی جانب سے سرائیکی قومیت کو اس کا جائز، قانونی اور آئینی حق نہ دینے کی تمام تر ذمہ داری پاکستان مزید پڑھیں

پی ایس پی اور سندھ حکومت آمنے سامنے

پیپلز پارٹی سندھ میں نو سال سے برسراقتدار ہے ۔ پہلے دور میں آصف زرداری نے قائم علی شاہ کو صوبہ کا وزیراعلیٰ بنایا، وہ صوبہ سندھ کے عوام کے لیے تو کچھ نہ کرسکے لیکن آصف زرداری اور ان کے بچوں کی خدمت کرتے رہے ۔ تھر میں بچے بھوک سے مررہے تھے اور مزید پڑھیں

پاک چین اقتصادی راہداری میں رازداری اور شبہات

بیجنگ میں منعقد ہونے والا ون روڈ ون بیلٹ فورم کا دو روزہ اجلاس اختتام پذیر ہوا ہے ۔ اگرچہ اس موقع پر کی جانے والی تقریروں اور مباحث کی حیثیت رسمی تھی کیونکہ 2013 سے شروع کئے گئے اس نظریہ پر چین کی طرف سے متعدد ملکوں میں کام کا آغاز کیا گیا ہے مزید پڑھیں

کوٹ مومن میں پروفیسر صاحب اور خاتون اسسٹنٹ کمشنر کا تنازعہ

اگراس تنازعہ کے بارے میں سادہ الفاظ میں اور مختصراً اپنا مدعا بیان کرنے کی کوشش کروں تومعاملے کو کچھ اس طرح سے بیان کیا جاسکتا ہے کہ خواہ انسان کچھ بھی بن جائے استاد کا احترام واجب ہے ۔ استاد کا احترام ہونا چاہئے ۔ استاد کو عزت ملنی چاہے ۔ اس کے برعکس مزید پڑھیں

یورپ میں لاکھوں مہاجرین کی آمد مہاجرین کی آمد اور اس کے اثرات

گزشتہ دو سالوں کے دوران یورپ سمیت جرمنی میں لاکھوں مہاجرین آباد ہوئے ہیں۔ ان مہاجرین کی آمد نے یورپ کے ممالک پر گہرے سیاسی ، معاشی، مذہبی اور سماجی اثرات مرتب کئے ہیں۔ بہت سے ممالک کے مابین سیاسی کشیدگی بھی پیدا ہوئی اور آپس کے تعلقات بھی متاثر ہوئے ہیں۔ بات اگر یہیں مزید پڑھیں

دہشتگردوں کا اپنے حامیوں پر حملہ

میں دہشتگردوں کو ہمیشہ درندہ کہتا ہوں کیونکہ کسی بھی درندے کے پاس رحم کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی۔ اتفاق سے میں تھوڑی دیر قبل طالبان دہشتگردوں کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کامشہورصحافی کے ساتھ انٹرویو دیکھ رہا تھا۔ سابق درندے کے چہرے پر کسی بھی قسم کی گھبراہٹ یا شرمندگی کے آثار نظر مزید پڑھیں

کیا مغرب مسلمانوں سے جنگ لڑ رہا ہے ؟

آج پاکستان اور بہت سے دوسرے مسلمان ملکوں میں کئی لوگ یہ کہتے ہیں کہ اسلام اور مغرب میں جنگ جاری ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ امریکا نے بہت سے یورپی ممالک کی مدد سے مسلم ممالک کو ہدف بنایا اور ان پر حملے کیے ہیں۔ افغانستان اور عراق اس کی نمایاں مثال ہیں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر مقبوضہ پاکستان ہے

مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے علامہ اقبال زندہ ہیں اور مقبوضہ کشمیر میں تحریکِ آزادی کشمیر کی قیادت کر رہے ہیں۔ یہ جدوجہد اُنہوں نے اپنے حیاتِ مستعار کے دوران ، بیسویں صدی کی تیسری دہائی میں خطبہ الہ آباد میں تصورِ پاکستان پیش کرتے ہی شروع کر دی تھی۔ لفظ پاکستان میں جہاں مزید پڑھیں

دڑ وٹ جا، چپ کرجا!

یونیورسٹی کے زمانے میں ہمیں ڈاکٹر اے آر خالد تعلقاتِ عامہ پڑھاتے تھے ۔ موصوف حافظِ قرآن تھے اور سالہا سال پڑھانے کی وجہ سے انھیں اپنے تمام لیکچرز بھی ازبر ہو چکے تھے ۔ خالد صاحب اپنے ہر لیکچر کی ابتدا اور اختتام پر ایک بات دہراتے تھے ‘تعلقاتِ عامہ کا بنیادی اصول ہے مزید پڑھیں

حاضر حاضر قلم ہمارا

کیانی کو جسٹس چوھدری کے پاس چھوڑ کر جب جنرل مشرف کو کچھ دیر کے لیے جانا پڑا تو کیانی نے چوھدری سے کہا : چیف صاحب ڈٹ جائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ جاننے والے جانتے ہیں کہ اس وقت کیانی کس ادارے کے سربراہ تھے ۔ مشرف کو ہٹانے کے کھیل کی ابتدا مزید پڑھیں