ون بیلٹ ون روڈ اور پالیسی کا تضاد

بیجنگ کانفرنس بلا شبہ بہت اہم ہے ۔ ون بیلٹ ون روڈ اینیشی ایٹوپر چین نے یہ کانفرنس منعقد کی ہے ۔ایک بیلٹ ایک روڈ منصوبہ شائد علاقائی تعاون پر دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ ہے ۔ خشکی اور سمندر کے ذریعے یورپ ایشیا اور افریقا کو جوڑنے کا یہ ایک عظیم چینی منصوبہ مزید پڑھیں

احترامِ رمضان اورعدم برداشت

رمضان کے ایام میں ایک دوست مجھے ملنے آیا۔ میں نے اس سے کھانے پینے کا پوچھا جو کہ میزبان کی حیثیت سے میرا فرض تھا۔ تاہم میری بات سن کر اسے بے حد تعجب ہوا اور وہ کہنے لگا کہ دھوپ میں چل کر آنے کے باعث اسے شدید پیاس محسوس ہو رہی تھی مزید پڑھیں

جمہوریت اور فکر و عمل کی آزادی

؂سوال اگرچہ نیا نہیں مگر آج کل ایک بار پھر شدت سے اٹھایا جا رہا ہے کہ جس تیزی کے ساتھ معاشرہ مذہبی ہوتا جا رہا ہے اسی تیزی کے ساتھ اخلاق گرتے چلے جا رہے ہیں۔ اس کا سبب کیا ہے ۔ اس کا سبب دراصل ہمارا تصور انسان ہے ۔ اخلاقی ا صول مزید پڑھیں

تاریخ ، سائنس اور صحیفہ فطرت

بہت سے لوگ جن میں اعلیٰ تعلیم یافتہ طبقہ بھی شامل ہے ، اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ دین کے بارے میں صرف علماء ہی بات کرسکتے ہیں۔ اور دلیل یہ دیتے ہیں کہ جیسے طب کے بارے میں وہی بات کرسکتا ہے جس نے اس کی تعلیم حاصل کی ہو اور انجنئیرنگ مزید پڑھیں

خلیج کی پراکسی وار: پاکستان کہاں کھڑا ہے

پاک فوج کے سابق سربراہ راحیل شریف14ممالک کے فوجی اتحاد کی قیادت سنبھالنے کے لیے جب سے سعودی عرب پہنچے ہیں اس وقت سے معاملات ابتر ہوتے چلے جا رہے ہیں۔راحیل شریف کو سعودی عرب پہنچے زیادہ دن نہیں ہوئے تھے کہ سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع محمد بن سلیمان نے پاکستان کی جانب مزید پڑھیں

سول ملٹری تعلقات کو تماشا نہ بنایا جائے

ڈان لیکس پر سول اور ملٹری طاقتوں کے درمیان معاملہ جس خوش اسلوبی سے حل ہوا اس کی داد دینا پڑے گی۔فریقین نے جس طرح ایک دوسرے کا مان رکھا وہ مثالی ہے ۔ اگرچہ ابھی بھی کچھ سوال تشنہ ہیں کہ پرویز رشید کا کیا قصور تھا؟ راو تحسین نے کیا خطا کی تھی؟ مزید پڑھیں

ایران سعودی تعلقات میں کشیدگی اور پاکستان

ایران ہمارا پڑوسی ملک ہے ۔ پاکستان کا وجود عمل میں آیا تو سب سے پہلے ایران نے ہی پاکستان کوتسلیم کیا تھا۔ شروع سے ہی پاکستان اور ایران کے تعلقات بہت اچھے رہے ہیں۔ محمد رضا شاہ پہلوی شاہ ایران وہ پہلے غیر ملکی سربراہ تھے جنہوں نے 1950ء میں پاکستان کا دورہ کیا۔ مزید پڑھیں

خطبہ ء فکریہ بعد از صلوٰۃِ جمعہ

نحمدہ و نُصّلی علی رسولہ الکریم ، امّا بعد! کوئی صحیح الدماغ مسلمان دہشت گردی کرتا ہے اور نہ سہتا ہے ۔ بالکل بھی نہیں کیونکہ دہشت گردی ایک شدید ذہنی بیماری ہے جو مذہب کی غلط تفہیم کا سائیڈ ایفیکٹ ہے اور جس کا سرچشمہ غلط تبلیغ ہے مگر کچھ لوگ اِس ذہنی بیماری مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا وقار کیسے بحال ہو

پاکستان کے منجھے ہوئے سیاستدان اور دانشور چوہدری اعتزاز احسن نے ڈان لیکس کے سوال پر سینیٹ میں ایسی باتیں کی ہیں جو پاکستان کی گروہی سیاست کی نمائندگی کرتی ہیں۔ انہوں نے ایک طرف فوج پر الزام لگایا کہ اس نے سول حکومت کے سامنے سر جھکا دیا تو دوسری طرف حکومت پر طنز مزید پڑھیں

اقتدار اور اختیار کا نشہ

ہماری سڑکوں کے کنارے یا ویران پارکوں میں کچھ ایسے افراد نظر آتے ہیں جو بے ہوشی اور نیم بے ہوشی کے عالم میں پڑے ہوتے ہیں۔ دراصل یہ لوگ اپنے اطراف میں پھرنے والوں سے ، آس پاس کے ماحول سے ماورا ہوتے ہیں بالکل بے جان چیزوں کی طرح، گرد و نواح سے مزید پڑھیں