حمیت نام ہے جس کا ۔۔۔۔۔۔

ایران نے فوری طور پر اپنے ملک میں امریکیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے ۔ تہران میں ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ پابندی اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک ایران کے شہریوں کی امریکہ میں داخلے کے غیر قانونی ، بلا جواز اور عالمی قوانین سے متصادم مزید پڑھیں

اپنا وطن چھوڑنے کا المیہ

اپنا وطن اور گھر چھوڑ کر کہیں اور جاکر بسنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے ۔ ترک وطن کی بہت اہم وجوہات ہوتی ہیں اور کوئی یونہی اپنا گھر نہیں چھوڑتا۔ آئے روز میڈیا میں بیرون ممالک جانے والوں کی دل ہلا دینے والی خبریں منظر عام پر آتی ہیں۔ جن مشکلات اور مصائب مزید پڑھیں

ٹرمپ کی درشت گوئی پر اسلامی دنیا میں سناٹا کیوں!

پاکستان میں اسلام نافذ کرنے کا نعرہ بلند کرنے والوں اور مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ دنیا پر مسلمانوں کی حکومت کا خواب دیکھنے والوں کے لئے شاید سابق امریکی وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ کا یہ ٹوئٹر پیغام کافی خوش آئند ہوگا کہ امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگر ملک میں مزید پڑھیں

مفتی جی کی باتیں

زندگی کا لمبا چوڑا سوالنامہ میرے ہاتھ میں آیا تو میں دم بخود رہ گئی۔ مجھ سے بے رنگ خاکوں میں رنگ نہیں بھرے جاتے ، ادھوری کہانیاں پوری نہیں ہوتیں، خالی جگہ کو پورا کرنا تو اور بھی مشکل۔۔۔ کبھی لفظ نہیں ملتے کبھی معانی ہاتھ سے نکل جاتے ہیں۔ پھر ایسی گنجلک تحریر مزید پڑھیں

بلوچستان میں خواتین کا بدلتا کردار

یہ ایک حقیقت ہے کہ بلوچستان کا شمار پاکستان کے پسماندہ ترین صوبوں میں ہوتا ہے کہ جہاں روایتی اور معاشرتی طور پر مردوں کو عورتوں پر فوقیت حاصل تھی مگر گذشتہ دو تین دھائیوں سے ایک واضح تبدیلی نمایاں ہو رہی ہے ۔ خواتین کی بڑھتی ہوئی تعداد بلوچستان میں جائزحقوق کیلئے اٹھنے والی مزید پڑھیں

پاکستانی معاشرہ میں خواتین کا احترام

سال 2014 ء کی ایک عالمی رپورٹ میں پاکستان کو خواتین کے لیے صحت، تعلیم اور کام کے مواقع کے اعتبار سے دنیا کا بدترین ملک قرار دیا گیا تھا۔ جنیوا کے ورلڈ اکنامک فورم کی جنسی مساوات کی سالانہ رپورٹ میں پاکستان کو جنسی مساوات کے لحاظ سے 142 میں سے 141 ویں نمبر مزید پڑھیں

ان فضاؤں میں تو مر جائیں گے سارے بچّے

تین بچیوں پر ظالمانہ تشدد کا ازخود نوٹس لے کر چیف جسٹس آف پاکستان نے ہمارے ملک کے بچوں کے ناقابل برداشت حالات کو تنقیدی نظر سے دیکھنے کا موقع دیا ہے ۔ ان میں سے دو کم عمر لڑکیوں کو مبینہ طور پر ان کے آجروں نے تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ تیسری کا مزید پڑھیں

پیمرا، آزادی رائے اور تضادات

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگو لیٹری اتھارٹی پیمرا نے بول ٹیلی ویژن پر عامر لیاقت کے پروگرام ‘ایسا نہیں چلے گا’ پر پابندی لگاتے ہوئے پروگرام کے میزبان عامر لیاقت کو کسی بھی طرح ٹیلی ویژن کے کسی بھی پروگرام میں شرکت کرنے سے منع کردیا ہے ۔ پیمرا کے حکم میں کہاگیا ہے کہ اگر مزید پڑھیں

محاذ آرائی

میثاق جمہوریت سے امید پیدا ہو چلی تھی کہ محاذ آرائی کی سیاست سے ملک کی جان چھوٹ جائے گی اور دونوں بڑی سیاسی جماعتیں نہ صرف نئے سرے سے شفاف سیاست کریں گی بلکہ ملکی ترقی کی خاطر ایک دوسرے کی غلطیوں کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ بہتر لائحہ عمل کے ساتھ بروئے کار مزید پڑھیں

نئے امیر المومنین کا ظہور!

دنیا میں مسلمانوں کے ایک نئے امیر المومنین کا ظہور ہونے والا ہے ،تاہم اب یہ کارنامہ پاکستان کی بجائے ترکی میں انجام دیاجائے گا، جہاں صدر رجب طیب اردگان کو ملک کا بااختیار صدر اور انتظامی و سیاسی امور میں مکمل اختیارات تفویض کرنے کے لئے آئینی ترامیم پر ریفرنڈم کروایا جائے گا۔ ترک مزید پڑھیں