فضا میں تیرتے خدشات۔۔۔۔آنکھیں کھول کر چلنا ہوگا!

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے لندن سے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی طرف سے دیئے گئے بیان:’’لگتا ہے کچھ ہونے والا ہے۔‘‘پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر سے بات کروں گا، ان کے کچھ تحفظات ہیں تو دور کئے جائیں گے اور یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ملک کے حالات کاازخودنوٹس لے گی؟

اسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نے گزشتہ شب معروف ٹی اینکرشاہ زیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اعتراف کیاہے کہ اس وقت ملک کے حالات میں گھمبیر حدتک بے یقینی کی کیفیت ہے۔قومی اپوزیشن اورحکومت دونوں میں زبردست تناؤاوراختلافات پیداہوچکے ہیں اوران دونوں کی کھینچاتانی کے نتیجے میں ملک میں کچھ بھی ہوسکتاہے۔سردارایازصادق نے مزیدکہاکہ ملک مزید پڑھیں

ملک میں جمہوریت کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

جولائی میں سپریم کورٹ کی طرف سے نواز شریف کو نااہل قرار دیئے جانے کے فیصلہ کے بعد سے دو ایسے معاملات سامنے آئے ہیں جن کے ملک میں جمہوری روایت کو استوار کرنے کے حوالے سے دور رس اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ آنے والے دنوں میں جمہوریت نواز اور جمہوریت کو ملک کے مزید پڑھیں

پانچ استعفوں پر حکومت گرانے کا خواب

اتوار کو فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ پر منعقد ہونے والے ایک جلسہ میں پیر حمید الدین سیالوی کی بلّی بھی تھیلے سے باہر آگئی۔ چودہ پندرہ ارکان اسمبلی کے استعفے جیب میں ڈالے پھرنے کا دعویٰ کرنے والے پیر صاحب کی ہدایت پر بالآخر قومی اسمبلی کے دو اور صوبائی اسمبلی کے تین ارکان مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن ۔۔۔۔۔۔ استعفوں کی بجائے نئی جے آئی ٹی بناد ی جائے!

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے گزشتہ روز حویلی بہادرشاہ جھنگ میں 1263میگاواٹ پنجاب پاورپلانٹ کاسنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں ملک کے موجودہ حالات کودیکھتے ہوئے قائداعظم اورعلامہ اقبال کے پاکستان کے لیے سیاست دانوں ،ججز ،جرنیلوں،انتظامیہ اوردیگراسٹیک ہولڈرز کومشورہ دیاہے کہ ملک کوسیاسی واقتصادی طورپرصحیح خطوط پرچلانے کے لیے قوم کومل بیٹھ کر مزید پڑھیں

مضبوط حکومت، ناکام ریاست

ملک کے موجودہ اور سابقہ وزرائے داخلہ نے موجودہ بحرانی سیاسی صورت حال پر بیان دیتے ہوئے دو متضاد آرا کا اظہار کیا ہے حالانکہ احسن اقبال اور چوہدری نثار علی خان کا تعلق حکمران مسلم لیگ (ن) سے ہی ہے ۔ اس سے نہ صرف حکمران جماعت کے درمیان سیاسی معاملات پر اختلاف رائے مزید پڑھیں

سیاست کوسٹرکوں کے بجائے ایوانوں تک محدود رکھاجائے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز جڑانوالہ میں منعقدہ جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے انتہائی واشگاف انداز میں کہاہے کہ ان کی پارٹی سانحہ ،ماڈل ٹاؤن پرطاہرالقادری کاساتھ دے گی اوراس کاواضح طوپریہ مطلب سمجھاجاسکتاہے کہ اگرپاکستان عوامی تحریک تین ساڑھے تین سال پہلے ادارہ منہاج القرآن میں قتل ہونے والے مزید پڑھیں

مسلمانوں پر سوگ طاری ہے ، لیڈر بیان دے رہے ہیں

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے کل رات بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا حکم دینے سے عالم اسلام میں مایوسی اور سوگ کا عالم طاری ہے ۔ متعدد ملکوں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوچکے ہیں جبکہ حماس کے مزید پڑھیں

اسلامی ممالک سمیت پاکستان کوٹرمپ کے خلاف کھڑے ہونے کی ضرورت!

ڈونلڈٹرمپ جب سے امریکہ کے صدربنے ہیں اُنہوں نے عالم اسلام کے خلاف اقدامات کاآغازکررکھاہے اورگزشتہ روزٹرمپ نے بیت المقدس کواسرائیل کادارالحکومت ڈیکلئر کرکے یہ بات ثابت کردی ہے کہ انہیں مشرق وسطیٰ میں امن کے مسائل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔بیت المقدس ،مسلمانوں کا بھی قبلہ اوّل ہے اورچونکہ رسول آخر الزمان حضرت محمدؐ مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی نشاۃ ثانیہ؟

سابق صدرآصف علی زرداری نے گزشتہ روز اسلام آباد میں پارٹی کے ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اس خواہش کااظہار کیاہے کہ موجودہ حکومت کے وقت سے پہلے رخصت ہوجانے کاانتظارہے کیونکہ قرائن بتارہے ہیں کہ حکومت اپنا دورانیہ پوراکرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔انہوں نے نااہل وزیراعظم میاں نوازشریف کانام لیے بغیرکہاہے کہ مزید پڑھیں