نوازشریف کی سیاست سے دائمی نا اہلی کافیصلہ

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے آرٹیکل62 (1)(F)کے تحت 14فروری 2018ء کومحفوظ فیصلہ گزشتہ روز سنادیاجس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اورتحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کوتاحیات سیاست کے لیے نااہل قرار دے دیاگیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں قائم اس بنچ میں جسٹس عظمت سعیدشیخ،جسٹس عمرعطاء بندیال ،جسٹس اعجاز الاحسن مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم اورحکومت تحلیل کرنے پرمشاورت

قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف خورشیدشاہ نے گزشتہ روز پرائم منسٹرہاؤس میں وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سے ملاقا ت کی جس میں عبوری سیٹ اپ،آئندہ بجٹ ،نئی قانون سازی اورپارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارکردگی کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیالات کیاگیا۔گزشتہ ماہ بھی دونوں قائدین ملے تھے جس میں رسمی جملوں کے تبادلے کے ساتھ مزید پڑھیں

نئے صوبے بنانے کی تحریک ۔۔۔سیاسی جماعتوں کے لیے لمحہ فکریہ

چندروزقبل جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے قومی اسمبلی کے چھ جبکہ پنجاب اسمبلی کے دوارکان نے اپنی پارٹی سے علیحدگی اوراسمبلی رکنیت چھوڑنے کے ساتھ ہی ’’صوبہ پنجاب محاذ‘‘ کے نام سے جس نئی جدوجہد کااعلان کیاتھا،وہ حکمران جماعت سمیت تمام سیاسی پارٹیوں ،سیاستدانوں ،معیشت دانوں ،بنیادی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والی تنظیموں مزید پڑھیں

ماورائے پارلیمنٹ قانون سازی

حکومت کی جانب سے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے جاری ہونے والے صدارتی آرڈیننس کے خلاف اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج کیا۔گزشتہ روزایوان بالا سے اپوزیشن نے اس معاملے پرواک آؤٹ بھی کیا۔اپوزیشن ارکان کاکہناتھا کہ صدارتی آرڈیننس لاکرپارلیمنٹ کی توہین اوراس کااستحقاق مجروح کیاگیاہے۔اپوزیشن کی جانب سے ایمنسٹی اسکیم کومسترد کرنے اوراحتجاجاََ وا مزید پڑھیں

امریکی ملٹری اتاشی اورسفارتخانے کا تضحیک آمیز روّیہ

تین روزقبل دارالحکومت اسلام آباد کی ایک شاہراہ پرغفلت ولاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنیو الے ا مریکی اتاشی کرنل جوزف ایمنوئیل کی گاڑی سے ٹکراکرہلاک ہونے والے ایک نوجوان اوراس کے ساتھی کے شدیدزخمی ہونے کاحکومت پاکستان نے سخت نوٹس لیتے ہوئے امریکی سفیرڈیوڈ ہیل کو نہ صرف وزارت خارجہ طلب کرکے احتجاج کیابلکہ مقامی پولیس مزید پڑھیں

پاکستان کی شہ رگ پربھارتی قبضہ

ریاست جموں وکشمیر میں بھارتی قابض فوج کے ظلم وبربریت کے خلاف جمعہ کے روزپاکستان وآزاد کشمیر کے تمام شہروں میں ،مظلوم کشمیریوں کے ساتھ یوم یکجہتی منایاگیا اوریوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر شہرشہرنکلنے والی ریلیوں اورمختلف تنظیموں کے زیراہتمام ہونے والے جلسوں کودیکھ کرپاکستان کی طرف سے کشمیریوں کی غیرمتزلزل حمایت کااعادہ سامنے مزید پڑھیں

نیاوفاقی بجٹ پیش کرنے کاتکلف

لاہورمیں ایک پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیربرائے ریونیو ہارون اختر نے بتایاکہ’’ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے لیے خدوخال واضح کئے جارہے ہیں ۔بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہیں لگایاجائے گامگر نان فائیلرز کے لیے’فائیلررہنامشکل ہوجائے گا۔‘‘حکومت کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کرے گی لیکن ٹیکس چوری کوبرداشت نہیں مزید پڑھیں

ریاست یرغمال ہے ؟

پاکستانی سیاست دان دست و گریبان ، ادارے برسر پیکار اور لوگ حیران و پریشان ہیں۔ اقوام متحدہ نے دہشتگردوں کی نئی فہرست جاری کرتے ہوئے دنیا کو یاددہانی کروائی ہے کہ پاکستان ایک ایسا ‘ناقابل اعتبار ’ ملک ہے کہ اس کے 139 افراد یا تنظیمیں دہشت گردی میں ملوث اور عالمی سطح پر مزید پڑھیں

فلسطینی زمین پر یہودیوں کا حق تسلیم کرنے کا معاملہ

سعودی عرب کے ولی عہد اور قومی معاملات میں ‘اسٹرانگ مین’ کی حیثیت رکھنے والے شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطینی علاقوں میں یہودیوں کے بطور قوم آباد رہنے کے حق کو تسلیم کرنے کی بات کرکے ایک گنجلک اور مشکل بحث کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے ۔ امریکہ کے تین ہفتے کے دورہ مزید پڑھیں

جمہوریت کو بچانے کے لئے سیاست دان بھی اصولی سیاست کریں

سندھ حکومت کی کارکردگی کے خلاف سپریم کورٹ کے اقدامات اور چیف جسٹس کے یکے بعد دیگرے سخت ریمارکس کے بعد گزشتہ روزحیدرآباد میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جوڈیشل ایکٹوازم کو جمہوریت کے لئے خطرہ قرار دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ عدالتوں کو مزید پڑھیں