ارکان پارلیمنٹ کی اہلیت ونااہلی کا اخلاقی معیار؟

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ارکان پارلیمنٹ کی تاحیات نااہلی کے خلاف دائردرخواستوں پرنوازشریف اورجہانگیرترین کونوٹس جاری کرتے ہوئے مقدمے کی اہمیت کے پیش نظرعدالت عظمیٰ کے پانچ ججز پرمشتمل لارجربنچ تشکیل دے دیاہے جوآرٹیکل 62و ن ایف کی تشریح کے ساتھ تاحیات ،پانچ سال یاکم از کم ایک سال کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی باتوں میں نئی نسل کے لئے امید کی روشنی ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سوٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں بھارتی نیوز میڈیا ‘انڈیا ٹو ڈے ’ کو انٹرویو میں جس ہوشمندی اور تحمل سے اشتعال انگیز اور منفی سوالوں کے جواب دیئے ، اس کے بعد سوشل میڈیا میں ان کی توصیف کی جارہی ہے ، تاہم اس انٹرویو کو مزید پڑھیں

زینب کیس میں سازشی تھیوریاں

دو روز تک سات سالہ بچی زینب کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں گرفتار عمران کے متعدد بنک اکاؤنٹس اور بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث بین الاقوامی گروہ کے ساتھ تعلق کے بارے میں سنسی خیز مباحث کا سلسلہ جاری رہا۔ اب اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے ان خبروں کی مزید پڑھیں

سول ملٹری تعلقات اورجمہوریت

پاکستان کے وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہاہے کہ ہم سول ملٹری تعلقات کوبہتربنانے کی کوشش کررہے ہیں اورجمہوریت سے رفتہ رفتہ سیکھ رہے ہیں۔وہ گزشتہ روز سوئٹزرلینڈ کے شہرڈیووس میں’’پاکستان بریک فاسٹ‘‘نامی تقریب سے خطاب کررہے تھے جہاں وہ عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے گئے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ ملک میں غیریقینی کی مزید پڑھیں

پاکستان کے گردگھیراتنگ کرنے کاآغاز

سالِ نوکے آغاز میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے پاکستان کے خلاف جوجارحانہ اورنفرت انگیز ٹویٹ کی تھی،وہ گزشتہ روز عملیت میں ڈھل گئی جب کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ کیاگیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر سمیت دوافرادہلاک ہوئے ۔مرنے والوں میں کمانڈر احسان اللہ خورایا اوراس کاساتھی مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ کافیصلہ اورسابق وزیراعظم کی نااہلی

عدالت عظمیٰ نے الیکشن ایکٹ کی دفعہ203کے خلاف دائر کی گئی آئینی درخواستوں کی سماعت کے دوران شیخ رشید احمدکی جانب سے نااہل قراردئیے جانے والے وزیراعظم میاں نوازشریف کی پٹیشن کویہ کہہ کررد کردیاہے کہ چونکہ آئین میںیہ ترمیم پارلیمنٹ نے کی ہے اورقانون سازی کے لیے پارلیمنٹ سپریم ہے لہٰذا وہ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم ‘ حافظ سعید اور امریکہ و بھارت !

بھارت اور امریکہ کے مسلسل دباؤ کے بعد پاکستان میں جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید بھارت اور امریکہ سمیت پاکستان کی حکومت کے لئے بھی مسئلہ بنے ہوئے ہیں کہ امریکہ اور بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف مسلسل یہ دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ وہ جماعت الدعوہ پر پابندی کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

جعلی پولیس مقابلوں کاکلچر

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے نقیب اللہ محسود کے لواحقین کواس کے پولیس مقابلے میں قتل کیے جانے پرکراچی میں موجود اس کے عزیزوں کوپُرسہ دینے کی تقریب کے دوران اپنی گفتگو میں سندھ حکومت کو31جنوری کی ڈیڈلائن دیتے ہوئے کہاہے کہ اگرقاتلوں سے قاتلوں والاسلوک نہ ہواتووہ 31جنوری کے بعدصوبائی وزیرداخلہ کونقیب اللہ محسود مزید پڑھیں

عزت مآب کی خودستائی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس نے ایک بار پھر اپنی اور سپریم کورٹ کے ججوں کی تعریف کے پل باندھے ہیں اور واضح کیا ہے کہ سپریم کورٹ میں شامل جج نہایت قابل اور ایماندار ہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ایک بار پھر سپریم کورٹ کی کارکردگی، مزید پڑھیں

پاکستان کی غیر واضح خارجہ پالیسی سے معاملات الجھے رہیں گے

امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے بی بی سی کو ایک انٹرویو میں جو باتیں کی ہیں، ان سے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی اور خاص طور سے امریکہ کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے حکمت عملی غیر واضح ہے ۔ اس طرح یہ مزید پڑھیں