پشاور،مہمند اورشبقدر میں خودکش حملے ۔۔۔دہشتگردپھربے قابو؟

پنجاب کے دل لاہور میں خودکش حملے کے تین روز بعد خیبرپختونخواہ اورفاٹا میں بھی چارخود کش دھماکوں نے وفاقی حکومت ،سکیورٹی ایجنسیوں اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پرسرخ نشان لگادیا ہے۔گزشتہ روز حیات آباد میں چارججز کولے کرجانے والی گاڑی کو خود کش بمبا ر نے اس وقت اپنی موٹرسائیکل سے ٹکر مزید پڑھیں

عوام کا یقین بحال کرنے کی ضرورت ہے

وزیر اعظم نواز شریف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردوں ، ان کے مالی معاونین اور عملی سہولت کاروں کے خلاف ملک گیر کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ پنجاب کے وزیر قانون مزید پڑھیں

پاکستان کے دل لاہور میں دہشتگردی کا سنگین واقعہ

13فروری کی شام پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈ پر پیش آنیوالے خود کش حملے میں ڈی آئی جی آپریشنز احمد مبین اور ایس ایس پی لاہور زاہد اکرام گوندل کے علاوہ پنجاب پولیس کے 7اہلکاروں سمیت14ہنستے بستے انسان خاک و خون میں لت پت جبکہ 70کے قریب شہری زخمی ہو گئے۔ یہ سانحہ اس مزید پڑھیں

بیلسٹک میزائلوں کے خلاف انٹرسیپٹرتیارکرنے کابھارتی دعویٰ ؟

بھارت نے ایک ایسے انٹرسیپٹرمیزائل بنانے کادعویٰ کیاہے جوبیلسٹک میزائل حملوں کی صورت میں انہیں فضاہی میں تباہ کرسکے گا۔ڈیفنس ریسرچ اینڈڈویلپمنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیاہے کہ بھارتی ریاست اڑیسہ کے قریب سمندر میں وہیلرآئی لینڈ سے فائر کیے جانے والے اس ہتھیار نے 100کلومیٹر بلندی پرایک بیلسٹک مزید پڑھیں

عوامی نمائندگی کے نام پرپارلیمنٹ میں موجود پارلیمنٹرینز کا حقیقی کردار

مئی 2013ء میں منتخب ہونے والی قومی اسمبلی چوتھے پارلیمانی سال میں داخل ہوچکی ہے، 272جنرل سیٹوں کے علاوہ 70 مخصوص نشستوں کوملاکر ایوان 342ارکان پرمشتمل ہے جن میں خواتین اوراقلیتیں شامل ہیں ۔3جون کوطلب کیے جانے والے افتتاحی اجلاس میں لیڈر آف ہاؤس اورلیڈر آف اپوزیشن ،سپیکر ،ڈپٹی سپیکر کاانتخاب عمل میں لایاگیاجبکہ میاں مزید پڑھیں

پاک بحریہ کی کثیرالقومی مشقوں’’امن 2017ء‘‘ کا آغاز

پاکستان نیوی کے زیر انتظام دنیا کے 37ملکوں کی نیول فورسز کی پانچویں مشترکہ مشقیں گزشتہ روز کراچی میں شروع ہوگئیں جن میں امریکہ ،برطانیہ ،روس ،چین ،آسٹریلیا ،انڈونیشیا ،ترکی ،سری لنکا ،جاپان سمیت بڑے بحری فلیٹ رکھنے والے دیگر ممالک بھی شامل ہیں ۔چارروز تک جاری رہنے والی ان مشقوں کودومراحل میں تقسیم کیاگیا مزید پڑھیں

پاکستان کے تین ائیرپورٹ نجی شعبے کے حوالے کرنے کافیصلہ

باربارتردید اورمصلحت آمیز خاموشی کے بعد بالآخر وفاقی حکومت نے ملک کے تین بڑے اورمنافع بخش سویلین ائیرپور ٹس کی نجکاری کااعلان کردیااوران کے انتظامی اموراورآپریشنل سرگر میوں کی پرائیویٹائزیشن کااشتہار بھی جاری کردیاگیا ۔نجکاری کایہ عمل نئی سول ایوی ا یشن پالیسی کے تحت کیاجارہاہے ۔جن ائیرپورٹس کونجی شعبہ کے حوالے کیاجارہاہے ان میں مزید پڑھیں

پی آئی اے کی لندن جانے والی مسافر پرواز کی جبری لینڈنگ

گزشتہ روز لاہو رسے لندن جانے والی قومی ائیرلائن کی مسافرپرواز نمبرPK-757کوبرطانوی فضاؤں میں داخل ہوتے ہی برٹش رائل ائیرفورس کے دوجنگی طیاروں نے محاصرے میں لے کرشیڈول کے مطابق ہیتھرو ائیرپورٹ کی بجائے جنوبی انگلینڈ کے سٹینسٹڈ کی ائیربیس پراتارلیا اورتین گھنٹے تلا شی کے بعد اس میں سوارایک برطانوی باشندے خالد بقا کوگرفتار مزید پڑھیں

ریڈ وارنٹ اورالطاف حسین کی سیاست

لگتا ہے حکومت کو متحدہ قومی موومنٹ کے بانی رہنما الطاف حسین کی سیاست ہمیشہ کے لئے دفن کرنے پریقین ہے ۔ اسی لئے اب وزارت داخلہ نے متحدہ کے رہنما کی گرفتاری کے لئے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی اجازت دی ہے ۔ اس وارنٹ کے تحت انٹرپول کے ذریعے اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے کہہ دیا : ’ایسے نہیں چلے گا‘

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر بالآخر بول ٹیلی ویژن نے اقرار کیا ہے کہ وہ عامر لیاقت حسین کے پروگرام’ایسا نہیں چلے گا‘کی نشریات فوری طور پر بند کردے گا۔ تین رکنی بینچ نے بول نیوز کے ایگزیکٹو آفیسر عثمان شاہد کو متنبہ کیا تھا کہ اگر انہوں نے فوری طور پر عدالت مزید پڑھیں