چیئرمین سکھ مسلم فاؤنڈیشن منموہن سنگھ کی کھری کھری باتیں

خالصہ تحریک کے بانی اورچیئرمین ورلڈ سکھ مسلم فاؤنڈیشن سردارمنموہن سنگھ نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کودوسراہٹلر قرارد یتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ اسے سبق سکھانے کے لیے پاکستان میں جاسوسی کے جرم میں گرفتارکلبھوشن یادیو کوپھانسی دے دی جائے ۔انہوں نے ہندودھرم کوانسانوں کوتقسیم کرنے کی بنیادقراردیتے ہوئے کہاکہ ذات پات کے نظام نے برصغیر مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر پولیس کا تشدد

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ہفتہ کے روز اسلام آباد ایئر پورٹ پر اوسلو اور کوپن بیگن سے آنے والی فلائیٹ پر روانہ ہونے والی ماں بیٹی پر ایف آئی اے کی ایک خاتون افسر کے تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے تین روز کے اندر متعلقہ حکام کو اس حوالے سے مزید پڑھیں

پانامہ لیکس پرسپریم کورٹ کے لارجربنچ کامنقسم فیصلہ

سپریم کورٹ کے 5ججز پرمشتمل لارجر بنچ نے بالآخر 57روزبعد پاکستان کی سیاسی تاریخ میں دوررس نتائج کے حامل فیصلے کااعلان کردیاہے۔ پانچ میں سے تین ججز نے پانامہ مقدمے میں اٹھائے جانے والے نکات اوراعتراضات پرجوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بنانے کاکہاجوفریقین کی طرف سے اٹھائے جانے والے سوالات کی روشنی میں کسی واضح نتیجے مزید پڑھیں

توہین مذہب کے جھوٹے الزامات کا تدارک

قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر ایک قرار داد منظور کی ہے جس میں توہین مذہب کے جھوٹے الزامات عائد کرنے والوں کے خلاف سخت قانون سازی کا عہد کیا گیا ہے ۔ اس قرارداد میں جو ایک وفاقی وزیر کی جانب سے پیش کی گئی تھی 13 اپریل کو مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی مزید پڑھیں

پری پانامہ اور پوسٹ پانامہ۔۔۔ فیصلے کی گھڑی

سپریم کورٹ کی جاری کردہ سپلیمنٹری کاز لسٹ کے مطابق پاکستان کی سیاست ، معاشرت ، جمہوریت اور مستقبل کے جمہوری و قانونی سیٹ اپ کیلئے اہم حدود و قیود کا تعین کرنیوالے پانامہ لیکس مقدمے کا فیصلہ آج سنایا جارہا ہے جس کی روشنی میں حکمران مسلم لیگ ن اور شریف فیملی کے آئندہ مزید پڑھیں

تھرپارکر میں بڑھتی غذائی قلت اورسندھ حکومت کی منفی ترجیحات

چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے اندرون سندھ کے انتہائی پسماندہ علاقے تھرپارکرمیں غذائی قلت سے بچوں کی بڑھتی ہلاکتوں کاازخود نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری سندھ سے 36گھنٹے کے اندر اموات کے متعلق رپورٹ طلب کرلی ۔ٹھٹھہ ،بدین ،تھرپارکرجیسے علاقے ملکی ہی نہیں عالمی سطح پربھی اپنی ایک شناخت ،مخصوص محل وقوع ،کلچر مزید پڑھیں

مشعل خان قتل : یونیورسٹی انتظامیہ پر الزامات

مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی کے طالب علم مشعل خان کے قتل کے حوالے سے سامنے آنے والی معلومات حیران کن اور تکلیف دہ ہیں۔ مشعل پر حملہ کرکے ہلاک کرنے والے ہجوم میں شامل ایک طالب علم وجاہت نے اپنے بیان میں الزام لگایا ہے کہ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے اس سے کہا تھا مزید پڑھیں

افغان سکیورٹی صورتحال پرپاکستان اورامریکہ کی تشویش

پاکستان کے دورہ پرآئے ہوئے امریکی قومی سلامتی کے مشیرلیفٹیننٹ جنرل ایچ آر میک ماسٹر نے اسلام آباد اورراولپنڈی میں انتہائی مصروف وقت گزارا۔وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ ملاقات کے دوران امریکی نمائندے نے خطے کی صورتحال اورخاص طورپر جنوبی ایشیا میں امن کولاحق خطرات پرتفصیلی گفتگو کی ۔وزیراعظم پاکستان نے افغانستان میں امن وامان کی مزید پڑھیں

ایسٹرپرلاہو رمیں دہشتگردی کابڑامنصوبہ

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے عیسائیوں کے مذہبی تہوار ایسٹرپرلاہور کے مختلف گرجاگھروں میں دہشتگردی کے ایک انتہائی خطرناک اورمنظم منصوبے کوناکام بناتے ہوئے ایک دہشتگرد کوہلاک جبکہ خاتون سمیت اس کے دوساتھیوں کوگرفتارکرلیاجبکہ محاصرے میں لیے گئے افراد کی رہائشگاہ سے خودکش جیکٹس ،بڑی مقدار میں دھماکہ مزید پڑھیں

فیصل آباد کے لیے بڑے ترقیاتی منصوبوں کااعلان

چارمرتبہ طے شدہ پروگرام کے باوجود اپنادورہ ،ملتوی کرنے کے بعدوزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے بالآخر 15اپریل کوفیصل آباد میں اربوں روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے عوامی فلاح وبہبود کے چندبڑے پراجیکٹس کاباضابطہ افتتاح اورچندنئے منصوبوں کاسنگ بنیاد رکھنے کے ساتھ بنیادی سہولتوں کی فراہمی اورمعاشرتی ترقی کے متعدد ترقیاتی کاموں کااعلان مزید پڑھیں